مکیش امبانی مسلسل 12 ویں بار امیر ترین بھارتی قرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکیش امبانی مسلسل 12 ویں بار امیر ترین بھارتی قرار Indian Businessman MukeshAmbani IndianBusinessMagnate Billionaire IndianRichestMan htTweets

ان کی دولت 58.4 ارب ڈالر رہی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے 15 ارب پتی شخصیات کی مجموعی دولت 197.

8 ارب ڈالر کے برابر ہے۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق 2019 میں متعدد بھارتی ارب پتی شخصیات کی دولت میں کمی ہوئی لیکن مکیش امبانی مسلسل 12 ویں مرتبہ بھارت کے امیر ترین شخص قرار پائے ۔15عشاریہ 3ارب ڈالر کے ساتھ بھارتی صنعت کار شیونادر دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ بھارت کے تیسرے امیر ترین شخص بینکر ادھے کوٹک رہے، جن کی دولت 15 ارب ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگانٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازی ترین عالمی رینکنگ میں مردوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی غنڈہ گردی، ایک اور مسلم طالب علم پر بدترین تشددنئی دہلی: بھارتی فوج کے بعد اب بھارتی طلبہ تنظیم کی غنڈا گردی عروج پر پہنچ گئی، انتہاپسند سوچ رکھنے والی جماعت نے مسلم طالب علم پر بدترین تشدد کرکے زخمی کردیا۔ AK4789200kill++++++++bedhon ahonahonoooAllah uiAkber Beshak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار و اداکار گِپی گریوال کو پاکستان میں کونسی اداکارہ سب سے زیادہ پسند آئیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ؟ نام بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار ” گِپی گریوال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’فلمیں بار بار دیکھنے سے تبدیل نہیں ہو جاتیں‘حکومت پاکستان نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم 'زندگی تماشا' کو نمائش سے دو دن قبل روکنے کے احکامات دیے ہیں اور فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Good مکمل پابندی لگنی چاہیے اس طرح بیہودہ فلموں پر ۔ ZindagiTamasha بہت حیرانی ہوئی ہے میں اور اس فلم کے ڈائریکٹر صاحب تو سمجھتے تھے کہ سارے پاکستانی مسلمان کشمیر کو آزاد کرانے کے لئے چلے گئے اور پاکستان میں صرف قادیانی ہی بچے ہیں لیکن یہ کیا ایک بھی نہیں گیا اور اس فلم پر پابندی کے ٹرینڈ کر کے ثواب کمانے کے چکر میں ہے 😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »