بھارتی غنڈہ گردی، ایک اور مسلم طالب علم پر بدترین تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی غنڈہ گردی، ایک اور مسلم طالب علم پر بدترین تشدد ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی فوج کے بعد اب بھارتی طلبہ تنظیم کی غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی، انتہاپسند سوچ رکھنے والی جماعت نے مسلم طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق جواہرلعل نہرو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے راغب اکرام نامی مسلم طالب علم کو ’اے بی وی پی‘ کے غنڈہ گردوں نے جامعہ میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور مغلظات بکیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمی حالت میں طالب علم نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ کچھ لوگ میرے ہوسٹل کے روم میں داخل ہوئے، اور اچانک مارنا شروع کردیا، اس دوران مجھے ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی گئی۔

خیال رہے کہ بھارت میں نافذ متنازع قانون کے خلاف طلبہ تنظیمیں دو حلقوں میں بٹ چکے ہیں، ایک حلقہ قانون کی حمایت جبکہ دوسرا حلقہ اس کی شدید مخالفت کررہا ہے۔ جس کے باعث ملک کے مختلف ریاستوں میں ہنگامی پھوٹ پڑے۔60

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AK4789200kill++++++++bedhon ahonahonoooAllah uiAkber Beshak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور راہداری کھلنے پر بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بھی چپ نہ رہ سکیںلاہور(ویب ڈیسک)2013میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ساتھی قیدیوں کے ساتھ لڑائی میں مارے جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زوروزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زور SMQureshi ForeignServiceAcademy Islamabad GraduationCeremony Pakistan pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی فیصل واڈا کے معاملے پر پیمرا پر برہم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہحرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہ HiraMani BestActress Nominated Fans ShowingHerLove GreatAchievement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساحل سمندر پر جنگلی کتوں کا بسیرا، 7 سالہ بچے پر حملہ کردیاساحلِ سمندر پر جنگلی کتوں کا بسیرا، 7 سالہ بچے پر حملہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مندرہ میں زمین کا تنازع، اراضی پر قبضے کیلئے مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں کا استعمالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مندرہ میں زمین کے تنازع اور اراضی پر قبضے کے لیے مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول کی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں۔ سرکاری آدمی سرکاری گاڑی ہی تو استعمال کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »