\U0627\U0645\U0631\U06cc\U06a9\U06cc \U0646\U0627\U0626\U0628 \U0645\U0639\U0627\U0648\U0646 \U0648\, \U0633\U06c1\U06cc\U0644 \U0645\U062d\U0645\U0648\U062f, \U0633\U06cc\U06a9\U0631\U0679\U0631\U06cc \U062e\U0627\U0631\U062c\U06c1, \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646

\U0627\U0645\U0631\U06cc\U06a9\U06cc \U0646\U0627\U0626\U0628 \U0645\U0639\U0627\U0648\U0646 \U0648\, \U0633\U06c1\U06cc\U0644 \U0645\U062d\U0645\U0648\U062f

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات

تفصیلات جانیے

21/01/2020 7:22:00 PM

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات ARYNewsUrdu

تفصیلات جانیے

21 جنوری 2020اسلام آباد: امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی جس میں اقتصادی شراکت داری، سیاسی امور سمیت دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیرخارجہ سے ملاقات میں سیکرٹری خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر امریکی وفد کو آگاہ کیا، سیکرٹری خارجہ نے امریکی وفد کو بھارت کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا۔

گستاخانہ خاکے: مسلمانوں کو حق پہنچتا ہے فرانس کو تاریخی جرائم کی سزادیں: مہاتیر سرور کائناتﷺ کی حیثیت بےمثال آفتاب کی مانند ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو ایاز صادق کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا، پاک افغان تعلقات میں بہتری کے لیے پرعزم ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے امریکی و فد کو وزیرخارجہ کے دورہ ایران وسعودیہ سے آگاہ کیا۔اس موقع پر سہیل محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے سفارتی کوششوں پر زور دیا جانا چاہیے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کو ملاقات کے دوران بتایا تھا کہ بیرون ملک غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کے مسئلے کو کافی حد تک حل کرتے ہوئے ان کے پاسپورٹ اور سفری دستاویزات کی تصدیق کے عمل کے لیے لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا ہے جس پر ایلس ویلز نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہیں۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Awaz

Someone needs to hold the people in power accountable for their decision-making. This is exactly what Ali Haider does in his program, Awaz (The Voice). Follo...

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گیامریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی SMQureshiPTI America pid_gov SMQureshiPTI pid_gov

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ سینئر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ Wellcom 🇵🇰 پاکستانی میڈیا کی آواز حلق سے اس وقت کہاں نہیں نکلتی جب پاکستان کے دشمنوں کی سازش بے نقاب ہوتی ہے تو اسوقت سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے تمام میڈیا کو؟؟؟ اللّٰہ پاک مسلم امہ کو ہدایت،اتحاد نصیب فرمائے،آمین!

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج سے عسکری وسیاسی قیادت سے ملاقاتیں شروعملاقاتیں کہاں ہورہی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واڈا امریکی شہری تھے، رپورٹ - Pakistan - Dawn News

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج سے شروعفریقین نے دلائل کی بریفنگ سینیٹ میں جمع کروادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump

امریکی ٹی وی پر راج کرنے والی ارب پتی حسینہامریکہ سے باہر شاید بہت سارے لوگ ان کو جانتے نہیں ہوں گے، لیکن لیزا وینڈرپمپ کے ریئلیٹی شوز امریکی ٹی وی ریٹنگ کی دوڑ میں لگے رہتے ہیں۔ حسینہ 👺😹 I am muslim ma muslman hu iam very poar man ma gareeb admi hu kya mj se friendship kro gea ap I am waiting for the yuor answer plz heasna g mj answer ki jye ga