مکہ میں مسجد الحرام کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئی تصاویر شیئر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ میں مسجد الحرام کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئی تصاویر شیئر

عرب میڈیا کے مطابق ان فضائی تصاویر میں المسجد الحرام کا مکمل نظارہ کیا جا سکتا ہے اور مسجد کے مینار بھی روشن دکھائی دے رہے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر منظر عام پر آ گئیں

گذشتہ روز المسجد الحرام میں موجود مقام ابراہیم، جس کا تعلق پیغمبر حضرت ابراہیم سے ہے، کی نایاب تصاویر سامنے آئی تھیں۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ سٹیڈیز و منصوبہ بندی کے اشتراک سے المسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹکنالوجی سے کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ

MASHALLAH

Mashaallah

masha Allah ❤️ 😍 ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کے بعد مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے خوبصورت تصاویروائرلادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماشااللہ سبحان اللہ۔ بے غیرت سعودیوں نے خانہ خدا سے زیادہ بلند اپنا عشرت کدہ بنالیا ہے اور دو ٹکے کے نام نہاد مسلمان موت کی نیند سورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مکہ میں مسجد الحرام کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئی تصاویر شیئرریاض: (ویب ڈیسک) حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام المسجد الحرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تصاویر آسمان کی بلندیوں سے لی گئی ہیں۔ MA SHA ALLAH سبحان اللّه ❤ ♥️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت جیل بھیج دیاجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیا Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیںکورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیں ARYNewsUrdu 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ لگتا ہے، یہ سب سے کسی چیز کا بدلہ لینے آیا تھا۔ سمجھتا ہو گا، میں تو ویسے بھی مرنے والا ہو، اپنے ساتھ دس بارہ اور کو بھی لے جاؤ۔۔ استغفر اللہ استغفر اللہ Toba😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »