اختیارات کے ناجائز استعمال پر قطری وزیر خزانہ علی شریف گرفتار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحہ: (ویب ڈیسک) عوامی فنڈز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیر خزانہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

الجزیرہ

نے قطر کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ سرکاری شعبے سے متعلق جرائم سے متعلق دستاویزات اور رپورٹس کے جائزے کے بعد لیا گیا ہے۔ اس سے قبل قطر نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، اٹارنی جنرل نے حکم دیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ علی شریف کیخلاف کو گرفتار کیا جائے، وزیر خزانہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے عوامی فنڈز کا غلط استعمال کیا۔ فوری طور پر کوئی تفصیلات میسر نہیں ہے۔

After reviewing documents, and their attached reports, The Attorney General ordered the arrest of the Minister of Finance Ali Sharif Al-Emadi to investigate what was mentioned in the reports of crimes related to practicing public office.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اختیارات کے ناجائز استعمال پر قطری وزیر خزانہ علی شریف گرفتاردوحہ: (ویب ڈیسک) عوامی فنڈز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیر خزانہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسے لوہار ہائیکورٹ بھیج دو شریف جہاں بھی ہیں کرپٹ ہی ہیں قطری بھی شریف نکلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کووڈ کے مریضوں کے لیے بروفن کا استعمال نقصان دہ؟برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کووڈ کے مریضوں کے لیے بروفن کا استعمال نقصان دہ نہیں ہے، یہ اس حوالے سے اب تک کی جانے والی سب سے بڑی تحقیق ہے۔ is bekaar media ka kaam sirf logon ma خوف phalana ha.....Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »