کووڈ کے مریضوں کے لیے بروفن کا استعمال نقصان دہ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ کے مریضوں کے لیے بروفن کا استعمال نقصان دہ؟ ARYNewsUrdu

طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ایک تحقیق کے مطابق ورم کش ادویات جیسے بروفن کا استعمال کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت کو زیادہ خراب کرنے یا موت کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔ورم کش ادویات عموماً شدید تکلیف اور جوڑوں میں ورم سے متعلق امراض کے لیے زیادہ استعمال کی جاتی ہیں اور کرونا وائرس کی وبا کے آغاز میں یہ بحث سامنے آئی تھی کہ ان ادویات کا استعمال کووڈ 19 کی شدت میں اضافے کا باعث تو نہیں بنتا۔

تحقیق کے دوران ایک تہائی مریضوں نے کووڈ 19 کے باعث اسپتال میں داخلے سے قبل ان ادویات کا استعمال کیا تھا اور ان کا انتقال ہوا۔ مگر ان ادویات کا استعمال نہ کرنے والے افراد ایک تہائی مریضوں میں بھی اموات کی شرح یہی تھی۔ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر ایون ہیریسن اس تحقیقی ٹیم کے سربراہ تھے اور انہوں نے بتایا کہ ان ادویات کا استعمال دنیا بھر میں مختلف امراض کے لیے عام ہوتا ہے، بیشتر افراد کو روزمرہ کی سرگرمیوں کے لیے ان پر انحصار کرنا پڑتا...

تحقیق کے دوران ایسے مریضوں کا ڈیٹا کا اکٹھا کیا گیا جن کو یہ ادویات تجویز کی گئی تھیں اور وہ ان کا استعمال اسپتال میں داخلے سے 14 دن پہلے تک کررہے تھے۔ یہ مریض انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کے 255 طبی مراکز میں جنوری سے اگست 2020 کے دوران داخل ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

is bekaar media ka kaam sirf logon ma خوف phalana ha.....Lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں عید نماز کے لیے پرمٹ کے اجرا کا عندیہسعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کےلیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کرائے جاسکتے ہیں۔وزارت حج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیو وائرس کے حوالے سے قوم کے لیے بڑی خوش خبری -پولیو وائرس کے حوالے سے قوم کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu Check kahan hua he ? پولیو ویکسین کے قطرے پھر بھی اگلے دس سال تک زبردستی پلائے جائیں گے 💛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »