مکئی سے بنائی گئی اِن تھیلیوں میں پھل اور سبزیاں کئی دن محفوظ رہتے ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان میں لپیٹی گئی غذا کسی خصوصی انتظام کے بغیر ہی کئی دنوں تک قابلِ استعمال حالت میں رہتی ہے

ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے شفاف، پائیدار اور ماحول دوست تھیلیاں تیار کرلی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہتے ہیں۔

انہیں ’الیکٹرو اسپننگ‘ کہلانے والے ایک طریقے کی مدد سے بنایا گیا ہے جبکہ ان تھیلیوں کی تیاری میں مکئی سے ایتھنول بنانے کے بعد بچ رہنے والے مادّے ’زِین‘ کے علاوہ نشاستہ، سیلولوز اور دوسرے قدرتی پولیمرز پر مشتمل ریشے استعمال کیے گئے ہیں۔ یہ تھیلیاں اضافی طور پر جراثیم کش بھی ہیں، یعنی جب ان میں لپیٹی گئی سبزیوں اور پھلوں سے گلنے سڑنے کا باعث بننے والے جراثیم خارج ہوتے ہیں تو جواب میں یہ تھیلیاں ان جراثیم کو ختم کرنے والے مادّے خارج کرنے لگتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں گھس گئی نمازی زخمیجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی اور ملبہ گرنے سے پانچ نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آ گئی بجلی سستی کر دی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئیمدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، مرتضیٰ وہاب سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی افسوس ان کی عیاں شیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد:خواتین میں جرائم کی شرح بڑھ گئی،100اشتہاری قرارفیصل آباد میں عورتوں کا جرائم میں ملوث ہونے کا گراف بھی بڑھنے لگا جس کا اندازہ سال 2021ء کے اعداد و شمار سے لگایا جاسکتا ہے جن کے مطابق چوری، اغواء اور منیشات فروشی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں خواتین کی شمولیت پہلے سے 15 فیصد زیادہ رہی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: چڑیا گھر میں کارکن کو کاٹنے والے ٹائیگر کو گولی مار دی گئیامریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نیپلز کے چڑیا گھر میں صفائی کرنے والے عملے کے فرد کو کاٹنے پر ٹائیگر کو گولی مار دی گئی، جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’سیاست میں زندگی گزر گئی لیکن عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا‘پلے کارڈ چھیننے پر غزالہ سے کہا بدتمیزی نہ کرو لیکن انہوں نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مار دیا: رہنما پیپلز پارٹی یہی تو عمران خان کی تبدیلی ہے کہ عورت ممبر عورت کو اور فردوس عاشق اعوان مرد ممبر قومی اسمبلی کو تھپٹر مارے ۔ دین سے دوری ہے اس لئے -*آج جمعہ کا بابرکت دن ہے، درود شریف کی کثرت اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا. ایک تسبیح 'سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم' کی پڑھیے گا. ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »