مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح کا عمران خان پر طنز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ساڑھے 3 سو ارب کے ٹیکس مزید مہنگائی لے کر آئے گا، رہنما ن لیگ

سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ساڑھے 3 سو ارب کے ٹیکس مزید مہنگائی لے کر آئے گا۔ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے اپنے اخراجات کم نہیں کیے، اس لیے ٹیکس لگایا۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ سیل ٹیکس میں اضافے کے عوام متحمل نہیں ہوسکتے، کوئی ایسی چیز نہیں جس پر حکومت نے ٹیکس استثنیٰ دیا ہو، توشہ خانہ سے گھڑیاں عمران خان لے جائیں تو اس پر ٹیکس نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک کے بل کے ذریعے پاکستان میں ایک شخص کو مانیٹری پالیسی کا انچارج بنا دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں حکومت نے منی بجٹ پیش کیا تھا جس میں کئی سو ارب کے ٹیکس لگائے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

یار ھیرامنڈی پر بھی ٹیکس نہیں لگایا ہے

اس کی اپنی کمپنی تو اربوں میں پرافٹ کما رہی ہے۔

A-h as corrupt as s owner Shakeel Rehman

دس گنا منافع اس نے کوکومو میں بڑھا لیا ہے اس کو سانس ویسے بھی نہیں آ رہی اتنا پیسہ دیکھ کر

جئی اینڈ تئی

سانس لینے پر ٹیکس تو نہیں، لیکن یقین مانیں غریب اور متوسط طبقے کا سانس لینا دوبھر ہو چکا،

Lo g mubarkaa

Beeper9999 Miftah the great ❤️

آپ کی کیوں ابھی سے بند ہو رہی ہے ببوا؟ تجوری کو تالا جو لگ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے PMImranKhan Lahore Visit MoIB_Official GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PakPMO PTIOfficialLHR UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ میں کن کن اشیاء پر ٹیکس لگے گا، تفصیلات سامنے آ گئیںSaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ بچوں کیلئے بھی مہنگا، درآمدی چاکلیٹ، ٹافیوں پر ٹیکس میں اضافہمنی بجٹ بچوں کیلئے بھی مہنگا، وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں درآمدی چاکلیٹ اور ٹافیوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں دراصل کس چیز پر ٹیکس لگایاگیا فواد چودھری نے واضح کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے واضح کر دیا کہ فنانس ترمیمی ایکٹ میں سینما اور فلم پرودکشن کی مشینری پر ٹیکس عائد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف سانس لینے اور توشہ خانہ کی گھڑیاں لینے پر ٹیکس نہیں: مفتاح اسماعیلصرف سانس لینے اور توشہ خانہ کی گھڑیاں لینے پر ٹیکس نہیں: مفتاح اسماعیل arynewsurdu ضمیر تب جاگا جب حصہ آنا بند ہوا بیٹا تیری فیکٹری کے منافع پہ ٹکا کے صحیح ٹیکس آیا تو مرچیں لگ گئی ھیں 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان بھیڑ میں بھی تنہا رہنے پر مجبور ہوگئے - ایکسپریس اردوبگ بیش میچ میں الگ ڈریسنگ روم میں بیٹھنا پڑا،جشن منانے پربھی پابندی رہی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »