منی بجٹ میں کن کن اشیاء پر ٹیکس لگے گا، تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی بجٹ میں کن کن اشیاء پر ٹیکس لگے گا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے منی بجٹ میں کن کن اشیاء پر ٹیکس لگا رہی ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔

دوسری طرف کھانے پینے کی 59 امپورٹڈ اشیا، بیکری اور برانڈڈ فوڈ آئٹمز پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آ گئی، ادویات کے خام مال اور 200 ڈالر سے مہنگے امپورٹڈ موبائل فونز اور جیولری پر سترہ فیصدٹیکس لگے گا، آیو ڈین ملے درآمدی نمک، مچھلی، چینی، لال مرچ پر بھی جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز ہے، گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس پر ایڈوانس ٹیکس میں سو فیصد اضافہ ہو گا، ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھے گی، غیر ملکی ٹی وی ڈراموں پر بھی ٹیکس لگے...

اُدھر منی بجٹ میں 350 ارب روپے کے ریونیو کیلئے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، تازہ دودھ، گندم اور دالوں پر سیلز ٹیکس نہیں لگے گا، مرغی ، گوشت، گنا اور چینی کا خام مال بھی مستثنٰی ہوں گے، درسی کتب اور سٹیشنری پر بھی چھوٹ اور خصوصی اقتصادی زونز کے پلانٹ اور مشینری پر بھی ٹیکس نہیں لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی05:52 PM, 29 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے - ایکسپریس اردواپوزیشن ارکان کا منی بجٹ کیخلاف نکتہ اعتراض، ایوان سے واک آؤٹ، اپوزیشن کے کورم کا حربہ کامیاب نہ ہوسکا اسمبلی نہ لکھا کرے اکھاڑہ ہی لکھ دیا کرے Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ میں میک اپ کا سامان مہنگا ہونےکا امکانمنی بجٹ میں میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کی پریشانی ابھی سے خواتین کو ستانے لگی ہے SamaaTV یہ فکر تو انکو ہونی چائیے جو خود کما کر خریدتی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ کی منظوری،150اشیاء پرشرح ٹیکس میں اضافےکی تجویزوفاقی کابینہ کے تمام اراکین نے بل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اس سے متعلق پارلیمانی اراکین کو بریفنگ دی جائے گی SamaaTV سماء کے رپورٹرAbbasshabbir72 سے خصوصی گفتگو میں وزیراطلاعات شیخ رشید کا کہنا تھا کہ منی بجٹ 350 ارب روپے کا نہیں ہے،عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا SamaaTV minibudget
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا، اپوزیشن کا شور شرابہمِنی بجٹ میں تقریباً 150 اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے جن سے 350 ارب روپے سے زیادہ اضافی ریونیو حاصل ہوسکے گا احتجاج مشکل لفظ ہے اس لئے پاکستان کی لیڈنگ نیوز آوٹ لیٹ عوام کش بل پر پارلیمنٹ میں احتجاج کو شورشرابا قرار دیتی ہے۔ تب بھی ان کی مہربانی ہے کہ احتجاج کو غل غپاڑہ نہیں لکھ رہے MiniBudget MiniBudgetByPTIMF نااہل کرپٹ حکومت منی بجٹ لانے کی تیاری کررہا ہے پھر غریب عوام کو مزید مہنگائی میں ڈبو دینا چاہتی ہیں چیف جسٹس صاحب جاگو غریب عوام کو مہنگائی سے بچاؤ حکومت کے خلاف نوٹس لے لو حکومت اور عوام سے زیادہ ترس اس اپوزیشن پر آتا ہے جنکے بس میں صرف پارلیمنٹ میں شور شرابا کرنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات - ایکسپریس اردومہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، ارکان کا اعتراض سر جی آپ کا اگلے الیکشن کیا ھو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بکواس ہے یہ سب دکھاو کسی نے استفعی نہیں دیا سخت سوالات سے کیا ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »