سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں گھس گئی نمازی زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں گھس گئی ، نمازی زخمی

جدہ سعودی عرب میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی اور ملبہ گرنے سے پانچ نمازی شدید زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جدہ میں کار کا اگلا حصہ مسجد العمار کی دیوار توڑ کر صفوں میں نمازیوں سے ٹکرا گیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زوردار آواز کے ساتھ ہر طرف گرد و غبار پھیل گیا اور کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ دھول بیٹھنے کے بعد پتہ چلا کہ کار ٹکرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی - ایکسپریس اردوڈرائیور نیپالی نژاد تارکین وطن ہے پاکستان میں بیشتر مساجد سڑکوں پر ہیں اور اس میں آدھی سڑک پر قبضہ ہوتا ہے۔ کیا قبضہ کی جگہ پر نماز ہو گی ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ: مسجد الحرام سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیاں نافذادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Good decision ALLAH PAK. rehm frmay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حجاج کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں کیخلاف سزا اور جرمانے کا فیصلہریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی کمیٹی نے حج سیزن میں  مملکت کے اندرونی حجاج کرام کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں مکملدنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 ء کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاںWhat Dr.Israr Ahmed said about Arabs 👇👇👇👇👇 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 کون رو ک سکا ہے وقت اور تبدیلی کی رفتار کو- سعودی عرب کو اپنی راہ اور سماج بدلنے کامکمل حق ہے 'لیکن دنیا بھرمیں قدامت پسندی نافذ کرنے والے ان کے پرستار کیا سمجھیں! یہ اجتہاد ہے کہ مجبوری-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : خریداری کیلئے جانے والے افراد کیلئے اہم خبر -سعودی حکومت نے تمام خریداروں کو شاپنگ مالز، تجارتی مراکز اور کمپلیکس میں داخلے ہونے پر اپنے اسمارٹ فونز سے قومی کورونا وائرس ایپلی کیشن کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »