اومی کرون کا پھیلاؤ: مسجد الحرام سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیاں نافذ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 30 دسمبر 2021 کو صبح 7:00 بجے سے ماسک پہننے کی پابندی کا حکم نافذالعمل ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مطاف میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے پہلے کی طرح ٹریک بنائے جا رہے

ہیں اور زمین پر نشانات کے سٹیکرز چسپاں کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ نمازیوں کے درمیان ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ قائم کرنے کے لیے مصلوں کی دوبارہ تقسیم بھی شروع کی جا چکی ہے اور اسٹیکر چسپاں کیے جارہے ہیں۔

نمازیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی دوسروں کی صحت کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے نماز اور طواف کے دوران پابندیوں پر سختی سے عمل کریں۔ دریں اثناء عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کووِڈ-19 کے تیزی سے پھیلنے والے متغیّراومیکرون سے پیدا ہونے والا خطرہ اب بھی بہت زیادہ ہے۔ ڈبلیوایچ او نے کووِڈ 19 کے وبائی مرض سے متعلق ہفت وار اپ ڈیٹ میں کہا کہ مستقل شواہد سے پتاچلتا ہے کہ اومیکرون کے کیسوں میں ڈیلٹاشکل کے مقابلے میں دو سے تین دن میں دُگنا شرح سے اضافہ ہوتاہے اورمتعدد ممالک میں یومیہ کیسوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔

وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں اس وقت کووِڈ-19 کے39 کیسوں کی حالت تشویش ناک ہیں اور وہ مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

صد افسوس کہ یہ پابندیاں صرف حرمین شریفین کے لئے ہیں میوزیکل کنسرٹ اور سینما گھروں کے کئے کوئی پابندی نہیں

New Saal ka jashan ho ga lakin Saudi Arabia ma lakin Allah ka ghr smaaji faasla 😭😭

Allah pak rahmat

ALLAH PAK. rehm frmay

Good decision

ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کا اومی کرون سے متعلق نیا بیانعالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ، حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ لازمی قراردو ماہ قبل ہی حرمین شریفین سے سماجی فاصلے کی شرط ختم کی گئی تھی But in music concerts there is no need! کیا 31دسمبر کی NewYear,nightکےموقع پر ریاض میں ہونےوالےکنسرٹ میں اومی کرون کا آنا بند ہوگا؟ ، کیا 31دسمبر کی NewYear,nightکےموقع پر ریاض میں ہونےوالےکنسرٹ میں اومی کرون کا آنا بند ہوگا؟ آج کی رپورٹ کیمطابق سالِ نو کی تقریب میں آتش بازی اور عالمی و مقامی سعودی اداکاراؤں کے رقص کی تیاریاں عروج پرہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے کی تصدیقنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد نے پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی ہے۔ Ye kon c bimari hai 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں اومی کرون کےکیسز کی تعداد 75 ہوگئیاومی کرون کے33کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 17 کیس اسلام آباد سے اور 13 کیس لاہور سے رپورٹ ہوئے ہیں، قومی ادارہ صحت اب یہ کیا ہے؟ پاکستان کا مطلب۔۔۔۔۔ Mulk m drama shuro nco
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون لاہور پہنچ گیا۔پہلا کیس سامنے آ گیاواضح رہے مریض کی فیملی اور اس سے رابطے میں رہنے والے 12 افراد کے ٹیسٹ سیمپل لے لیے گئے ہیں،محکمہ صحت کے مطابق ٹیسٹ رپورٹس آنے پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ 🙏😓🤲 یاالللہ رحم و کرم فرما 🤲 آمین أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »