مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ سپاہی عرفان شہید 2 جوان زخمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی عرفان شہید، 2 جوان زخمی

راولپنڈی: امن دشمنوں نے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے بلوچستان کےعلاقے مچھ میں چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی عرفان شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔

دو روز قبل بلوچستان کے علاقے خاران میں خفیہ اطلاع پر ایف سی نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر خفیہ آپریشن کیا تھا جس کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے تھے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ان کے دو کمانڈر گل میر عرف پلن اور کلیم اللہ بولانی بھی شامل تھے۔ دہشتگردوں کا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں بھی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تھا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ:سیکیورٹی فورسز کا کانک میں آپریشن،دہشت گرد ہلاکمستونگ: صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کانک میں کاروائی ے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق دہشت گردممتاز عرف موٹا پہلوان کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاککوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے شہرمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مچھ : دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ایک سپاہی شہید, 2 زخمیبلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں ایک سپاہی شہید،2 جوان زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »