مچھلی نے ماہی گیر کو ایک دن میں دولت مند بنا دیا، تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچھلی نے ماہی گیر کو ایک دن میں دولت مند بنا دیا، تصاویر وائرل arynewsurdu

مغربی بنگال کے علاقے دیگھا میں 55 کلو وزنی تیلیا بھولا نامی نایاب مچھلی 13 لاکھ روپے سے زیادہ میں فروخت ہوئی، مچھلی کو ایک غیرملکی کمپنی نے خریدا ہے۔

ایک ماہی گیر شیباجی کبیر اس مچھلی کو نیلامی کے لیے دیگھا کی مارکیٹ لائے تھے، تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہنے والی نیلامی کے بعد یہ بڑی مچھلی 26 ہزار روپے فی کلو کے حساب سے 13 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah ka karam ha..shukar Karaa.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہی گیر نے خوفناک مچھلی پکڑ لیماہی گیر نے خوفناک مچھلی پکڑ لی arynewsurdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہی گیر نے خوفناک مچھلی پکڑ لیماہی گیر نے خوفناک مچھلی پکڑ لی arynewsurdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمسن بچی کو قتل کر کے لاش جلانے والی سفاک ماں نے اقرار جرم کرلیاامریکا میں ایک سفاک ماں نے اپنے کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ایک بچی کی لاش جلی ہوئی برآمد ہوئی، ماں نے اقبال جرم کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر سکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی کمپنی کا مؤقف سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار سکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیاپاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے 5 روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے بس ہر طریقے سے عوام کو لوٹنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے نیازی کی طرح یہ بھی وہی کام کر رہے ہیں MiftahIsmail عوام کو ہی لوٹنے میں لگے رہو شاباش
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ورلڈکپ فاتح کپتان مورگن بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرلندن: انگلینڈ کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کے کپتان ایون مورگن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، مورگن کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فارم میں نہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »