ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

28/06/2022 9:10:00 PM

کتنے روپے کے کارڈ پر 5 روپے اضافی چارج ہوں گے؟ ایزی لوڈ اور آن لائن ریچارج کا معاملہ کیا ہوگا؟ مزید پڑھیں: #Mobile #cardRecharge #GeoNews

Mobile, Cardrecharge

کتنے روپے کے کارڈ پر 5 روپے اضافی چارج ہوں گے؟ ایزی لوڈ اور آن لائن ریچارج کا معاملہ کیا ہوگا؟ مزید پڑھیں: Mobile cardRecharge GeoNews

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے 5 روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار اسکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے موبائل آپریٹر کی جانب سے صارفین کو ایک ایس ایم ایس بھیج کر آگاہ کیا گیا۔

اس ایس ایم ایس میں کہا گیا کہ ’اخراجات بڑھنے کے باعث 30 جون 2022 سے اسکریچ کارڈ کے ذریعے کیے جانے والے ہر ری چارج پر 5 روپے کی کٹوتی کی جائے گی۔‘اس حوالے سے جیو ڈیجیٹل کے رابطہ کرنے پر کمپنی کے ایک نمائندے نے ’ٹوئٹر چیٹ‘ پر بتایا کہ ’یہ صرف اسکریچ کارڈ پر فلیٹ 5 روپے اضافی چارج کیے جائیں گے جبکہ آن لائن یا ایزی لوڈ کی صورت میں یہ پانچ روپے چارج نہیں ہوں گے۔ ‘

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 27th November 2022

#dotokbaat #kirannaz #samaatv➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major n... مزید پڑھ >>

Bc govrmnt hai hmri sai kisi kutti nsl k Hain chutiyeeeee saly hram khor کچھ نہیں چھوڑنا جہاں جہاں سے بھی پیسے ڈھپ سکتے ہو ڈھپو کہیں سے چوک نہ جاؤ عوام کا خون نچوڑنے سے ظالموں 😥😢 عوام کو ہی لوٹنے میں لگے رہو شاباش MiftahIsmail بس ہر طریقے سے عوام کو لوٹنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے نیازی کی طرح یہ بھی وہی کام کر رہے ہیں

ایف بی آر کا 6000 ارب روپے ٹیکس ہدف حاصل کرنےپرسابق وزیر خزانہ کا ٹوئٹایف بی آر کا 6000 ارب روپے ٹیکس ہدف حاصل کرنےپرسابق وزیر خزانہ کا ٹوئٹ PTIEra ShaukatTarin FBR Taxes Pakistan ExFinanceMinister WaqtNews shaukat_tarin PTIofficial FBRSpokesperson MiftahIsmail CMShehbaz

بالی ووڈ اداکار عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ روپے کا عطیہعطیے کی یہ رقم عامر خان نے آسام کے وزیراعلیٰ کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں جمع کروائے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہیمانتا شرما نے عامر خان کا شکریہ ادا کیا۔ بکواس نیوز ایک فلم کا منافع اربوں روپوں میں لینے ولا اور عطیہ چند لاکھ۔واقعی بڑی سخاوت ہے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا روپے کی قدر بحال ہونے لگیکاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہوگئی ہے۔ Shit Bogus information😠

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا10 روپے اضافےکے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بھی 455 روپے بڑھ گئی ہے ایک دفعہ ایٹم بم گرا دو بات ختم سود_کے_خلاف_جماعت_اسلامی_کے_ساتھ شاباش 😭

سندھ اسمبلی میں رات گئے آئندہ مالی سال کا 1713 ارب روپے سے زائدکا بجٹ منظورتاریخ تبدیل ہونے پر پیر کی صبح 11 بجے شروع ہونے والا اجلاس رات 11 بج کر 55 منٹ پر ملتوی کرکے رات 12 بجے دوبارہ شروع کرایا گیا

ایل پی جی سلنڈر 455 روپے تک مہنگا ہوگیامائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 10روپےکا اضافہ کردیا گیا۔10 روپے اضافےکے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل

— فوٹو: فائل پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار اسکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے موبائل آپریٹر کی جانب سے صارفین کو ایک ایس ایم ایس بھیج کر آگاہ کیا گیا۔ اس ایس ایم ایس میں کہا گیا کہ ’اخراجات بڑھنے کے باعث 30 جون 2022 سے اسکریچ کارڈ کے ذریعے کیے جانے والے ہر ری چارج پر 5 روپے کی کٹوتی کی جائے گی۔‘ اس حوالے سے جیو ڈیجیٹل کے رابطہ کرنے پر کمپنی کے ایک نمائندے نے ’ٹوئٹر چیٹ‘ پر بتایا کہ ’یہ صرف اسکریچ کارڈ پر فلیٹ 5 روپے اضافی چارج کیے جائیں گے جبکہ آن لائن یا ایزی لوڈ کی صورت میں یہ پانچ روپے چارج نہیں ہوں گے۔ ‘ جب نمائندے سے پوچھا گیا کہ کیا کارڈ ری چارچ کرنے پر جی ایس ٹی کی مد میں کاٹی جانے والی رقم اس کے علاوہ ہوگی ؟ تو اس پر نمائندے نے کہا کہ یہ اضافی 5 روپے جی ایس ٹی کی مد میں کاٹی جانے والی رقم کے علاوہ ہوگی۔ جب نمائندے سے سوال کیا گیا کہ پانچ روپے کی کٹوتی کتنے روپے تک کا کارڈ ری چارج کرنے پر ہوگی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جتنی بھی مالیت کا کارڈ ہو، ہر اسکریچ کارڈ سے ہونے والے ری چارج پر یکساں طور پر 5 روپے صارف سے وصول کیے جائیں گے۔ کمپنی کے نمائندے سے ہونے والی چیٹ کا عکس مزید خبریں : .بی آر اور پی ٹی آئی، پی ٹی آئی کی مضبوط معاشی ترقی اور ٹیکس پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔انہوں نے کہا کہ اب پہلے سے عائد ٹیکسز اور معیشت کے پیداواری شعبوں پردوبارہ ٹیکس نہ لگائیں، اوور ٹیکس کرنے کی پالیسیوں کی طرف واپس نہ جائیں۔ شوکت ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی دور حکومت کی ایک اور بڑی  کامیابی ہے کہ ایف بی آر نے 6000 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا ۔انہوں نے کہا کہ شٹ اپ کال انکے لیے جنہوں نے کہا 6100 ارب کا ٹیکس حاصل نہیں ہوگا، دوسری بات انکے لیے جنہوں نے کہا کہ براہ راست ٹیکس نہیں بڑھ رہے۔انہوں نے کہا کہ انکم ٹیکس میں31 فیصد، سیلزٹیکس میں 28 فیصد اضافہ ہوا، پیٹرول پرسیلز ٹیکس وصول کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو وصولی 6.خاص رپورٹ بالی ووڈ کے اداکار عامر خان صرف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ سخاوت کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ نے حال ہی میں بھارتی صوبے آسام میں آنے والے سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں۔ عطیے کی یہ رقم عامر خان نے آسام کے وزیراعلیٰ کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں جمع کروائی ہے۔ وزیراعلیٰ ہیمانتا شرما نے عامر خان کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے ریلیف فنڈ میں سیلاب متاثرین کے لیے 25 لاکھ روپے جمع کروائے ہیں۔ فلمی دنیا میں عامر خان اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ کرینہ کپور، مونا سنگھ اور ناگا چیتانیا بھی شامل ہیں۔ لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ فلم ’’فاریسٹ گمپ‘‘ سے ماخوذ ہے، یہ فلم رواں سال 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ انٹرٹینمنٹ سے مزید.اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.