موٹروے کیس سی سی پی او کے متنازعہ بیان پر ترک اداکارہ حلیمہ سلطان بھی برہم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے کیس، سی سی پی او کے متنازعہ بیان پر ترک اداکارہ حلیمہ سلطان بھی برہم moterwayincident CCPOLahore EsraBilgic

اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل

اسریٰ بلگیچ نے سی سی پی او لاہور پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس معاملے میں چونکادینے والی لاعلمی کامظاہرہ کررہے ہیں۔ آپ کو اپنے خیالات تبدیل کرنے چاہئیں لیکن یہ ناممکن لگتا ہے آپ اور آپ جیسے لوگ شرمندگی کا باعث ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک اداکارہ بھی سی سی پی او لاہور کے رویے پر برہماداکارہ اسرا بلجک نے سوشل میڈيا اکاؤنٹ پر کیپٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او) لاہور عمر شیخ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ Who's she to do so.. A man become CCPOLahore After his 28 years services/ job and on the othwr hand she will be claiming that she is not 28 .. ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسے سے لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔ ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسےیہ لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے کیس متاثرہ خاتون نے کس کے کہنے پر رات کو سفر کیا؟ سی سی پی او کا اہم انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے شوہر کے دباؤ ڈالنے پر رات کو سفر کیا۔ باہیکاٹپی آہی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے کیس، خاتون نے شوہر کے دباؤ پررات کا سفر کیا، سی سی پی او - ایکسپریس اردواگر 15 پر بروقت کال کر دی جاتی تو واقعہ پیش نہ آتا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ اس کا پھر گالیاں کھانے کا دل کر رہا ہے تو ماما لگدا ایں؟ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے تم اپنا کام کرو لگ یہی رہا ہے سارا ملبہ خاوند پر ڈال دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے کیس؛حلیمہ سلطان متاثرہ خاتون سے متعلق سی سی پی او کے بیان پربرہم - ایکسپریس اردوآپ کو صرف ایک چیز کرنے کی ضرورت ہے خواتین کو تحفظ فراہم کریں، اسریٰ بلگیچ بھٹو خاندان کی کہانی بھٹو خاندان کی کہانی بھی فلمی ہیرو کی کہانی جیسی ہے اس میں آپ کو بہادری ایکشن سسپنس تھرل اور عشق سب کچھ نظر آئے گااور اس میں آپ کو ایسی معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے نہ کبھی پڑھی ہوگی نہ دیکھی اور سنی ہونگی یہ کون ہوتی ہے اس طرح کی بک بک کرنے والی۔۔ اور ویسا ہی ہمارا ۔چ ۔ قسم کا میڈیا جو اسے بریکنگ نیوز کہہ رہا۔۔ Shame on express news.mtlb kuch b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کا خیرمقدماِن کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کو یکسر مسترد کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر برننگ ایشو ہے، یواین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک سفیراسلام آباد : ایل او سی کے دورے کے موقع پر ترک سفیر نے کہا کہ کشمیر برننگ ایشو ہے، اقوام متحدہ کی قراردوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ please give some news about world famous boy band, kpop band ,BTS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »