ترک اداکارہ بھی سی سی پی او لاہور کے رویے پر برہم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک اداکارہ بھی سی سی پی او لاہور کے رویے پر برہم تفصیلات جانئے: DailyJang

ترک اداکارہ نے اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری میں سی سی پی او لاہور کی تصویر شیئر کی ہے اور اس کے کیپشن میں سی سی پی او لا ہور کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ عوام کی حفاظت کرنا آپ کی ذمہ داری بنتی ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اردو زبان میں نشر ہونے والے ترک ڈراما ارطغرل غازی کے بعد اسرا پاکستان میں بھی اپنا نام بناچکی ہیں۔ ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد خوبرو اداکارہ ایسراء بیلجک اب نئے ڈرامے میں جلوہ گر ہورہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اپنی اس تصویر میں اسرا ڈراما کے ایک سین کے لیے ساتھی اداکار کے ساتھ رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسے سے لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔

ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسےیہ لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔

Who's she to do so.. A man become CCPOLahore After his 28 years services/ job and on the othwr hand she will be claiming that she is not 28 ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فرنچائزز پی سی بی کے خلاف عدالت پہنچ گئیں - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائزز، پی سی بی کیخلاف عدالت پہنچ گئیںپی ایس ایل کا مالی ماڈل ٹیموں کےلیے مسائل پیدا کررہا ہے، پی سی بی کا یکطرفہ مالی معاہدہ،فرنچائزز کےلیے قابل عمل نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی 2 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شھداء کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہمختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے ہزاروں مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزی کی، میجر جنرل بابر افتخارمسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایل او سی کے جوڑا سیکٹر میں پاکستان میں تعینات مختلف ملکوں کے سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں اور عالمی اداروں کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال بھارت کی جانب سے 2333 مرتبہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ aap ne kia ? اب ان کی بات کون سنے اور مانے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفیروں کی ایل او سی کے دورے کے حوالے سے تصاویر ٹویٹسپاکستانی عوام غیر ملکی سفیروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے حقائق جاننے کی کوشش کی، اور امید کرتے ہیں کہ ایسے خطرناک، جاہل اور شرارتی پڑوسی کا پورا پورا بندوبستی کیا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »