موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں نیا موڑ، وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کر دیا گیا، دونوں بھائی سلامت اور بوٹا کو بھی چھوڑ دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست وقار

کے بردار نسبتی عباس اور بھائیوں سلامت اور بوٹا کو رہا کر دیا گیا، تینوں کو شک کی بنا پر حراست میں لیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وقار کو بھی جلد رہا کر دیا جائے گا، اس کی ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد اس کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی،ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقللاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کے ملزم شفقت کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس ملزم شفقت گرفتار ڈی این اے میچ کر گیاموٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا Read News CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کا واقعہ موٹروے پر نہیں ہوا، مرادسعیدمرد ہوتے ہوئے میں ذمہ داری لیتا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »