اجلاس غیر آئینی، عدالت جائیں گے، خواجہ آصف نے سپیکر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپیکر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا اجلاس غیر آئینی ہے، عدالت جائیں گے۔ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں کورم کی نش

اندہی پر شور شرابہ کیا گیا، حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں نوک جھونک بھی ہوئی۔ اس موقع پر خواجہ آصف کا کہنا تھا یہ اجلاس غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، سپیکر صاحب آپ کو غلط گائیڈ کیا جا رہا ہے، ایک گھنٹہ 29 منٹ تک اجلاس معطل رہا، اجلاس شروع ہوا تو عدالت میں چیلنج کر دیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہاؤس کو اتنا بے توقیر نہ کریں کہ اس کی حیثیت ختم ہو جائے، اس ایوان میں آنے کو دل نہیں کرتا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی کاروائی پھر آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجلاس غیر آئینی، عدالت جائیں گے، خواجہ آصف نے سپیکر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دہری شہریت والوں کو الیکشن کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس دہری شہریت والوں کو الیکشن کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے اورسینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے اورسینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے سانحہ پر غیر ذمہ دارانہ رویےموٹروے سانحہ پر غیر ذمہ دارانہ رویے پاکستان آصف علی زرداری اور شریف خاندان کی جانب سے رواں رکھی ’’منی لانڈرنگ‘‘کی وجہ سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں ڈالا گیا javeednusrat GreyList AAliZardari NawazSharif MediaCellPPP pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کب ہوگا؟پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ کا اجلاس 17ستمبر کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »