وفاقی کابینہ کا اجلاس، دہری شہریت والوں کو الیکشن کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دہری شہریت والوں کو الیکشن کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا ، اجلاس میں ملکی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اوراسلام آبادگرین بیلٹ پر ماڈل جیل کی تعمیر روک کر گرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا ماڈل جیل کی تعمیر غیرقانونی اورماحولیاتی قوائد کی خلاف ورزی تھی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں دہری شہریت والوں کو الیکشن کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل اور سینیٹ الیکشن خفیہ رائےشماری ختم کرنے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دی...

پائلٹس کےمشکوک لائسنس کی منسوخی سےمتعلق وفاقی کابینہ کو بریفنگ بھی دی، ذرائع کا کہنا تھا کہ بورڈ آف انکوائری کی جانب سےلائسنس سےمتعلق تحقیقات جاری ہیں، 193 کپتانوں کے لائیسنس معطل کیےگئے،77 گراؤنڈ ہیں جبکہ 76 کپتانوں کے لائسنس مشتبہ قراردیے گئے، 127کپتانوں میں پی آئی اے کے 52کپتان شامل ہیں۔ کابینہ کی جدید جیل کی تعمیرکیلئےاسلام آبادکےماسٹرپلان میں ترمیم ، پشاور،لاہور،راولپنڈی میں اسپیشل کورٹ کےججزکی تعیناتیوں اور وزارت ٹیلی کمیونی کیشن کی چین کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ایم اویو کی منظوری بھی دی۔

کابینہ اجلاس میں انٹیلی جنس بیورو کو پلاٹس کی الاٹمنٹ اورسی ڈی اے، اسلام آبادمیونسپل کارپوریشن کے اختیارات کی تقسیم کا معاملہ موخر کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہانڈونیشیا کی ایئر لائن، لائن ایئر نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت نامہ جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہکراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ Indonesia Pakistan LionAirlines FlightOperations Launched pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کا واقعہ، جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہحکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu motorwayincident Pakistan me aesay bhot se wakayat huai han, jo namard hone k bawajood b kisi or zariye se b rape kartay han, sirf apne zehan ki taskeen k liye. Jo shaks rape karay us ko saray aam within 1 mnth us area k main chowk me saray aam phansi dejay. yehe riyasat-e-madina ka qanoon hai. Ye faisla tb tak ay ga jab tak is mulk ke sari larkiyan qurban ho chuki hon ge ... ماشاء اللہ بہت اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »