موٹر وے پر حادثے کا شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر وے پر حادثے کا شکار ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر پشاور ٹول پلازہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ایک گاڑی کے حادثے کی اطلاع پر موٹر وے پولیس امدادی کارروائی کے لیے موقع پر پہنچی تو گاڑی میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

موٹر وے پولیس کی ٹیم نے گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی کی ڈگی سے 36 کلو گرام چرس اور 30 کلو گرام افیون برآمد ہوئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے 104 کلوگرام چرس 30 گرام افیون برآمد کرلی۔موٹر وے پولیس نے مزید قانونی کارروائی کے لیے گاڑی اور برآمد شدہ منشیات پولیس اسٹیشن اکبر پورہ کے حوالے کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے 99 مسافروں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا اللّٰہ پاک میرے وطن پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین ثم آمین You feel today little nonsense But public knows that you are nonsence
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس: قومی اسمبلی سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورتمسلم لیگ ن کے سینیر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »