کراچی میں کورونا کیسز کی شرح دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح ملک کے دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 42 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

مظفر آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 22 اعشاریہ 73 فیصد ، راولپنڈی میں 19 اعشاریہ 79 فیصد، پشاور میں 19 اعشاریہ 04 فیصد ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 18 اعشاریہ 62 فیصد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 17 اعشاریہ 52 فیصد اور لاہور میں 14 اعشاریہ 35 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

ادھر کراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi سندھ گورنمنٹ...تو کیا ہوا..جب کرونا آتا ہے.تو کرونا پھیلتا ہے..جب زیادہ کرونا آتا ہے تو زیادہ پھیلاتا ہے ARYNEWSOFFICIAL Govt kia kr rahi hai ,, ab log mushkal may hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقشہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے، درخت گرنے سے 2 رکشوں اور چائے خانے کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »