موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس 12 ویں روز بھی نہ پکڑ سکی, ملزم پولیس کے لیے چھلاوہ بن گیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس 12 ویں روز بھی نہ پکڑ سکی۔ ملزم پولیس کے لیے چھلاوہ بن گیا۔موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی

کو پولیس کی مختلف ٹیمیں بھی گرفتار نہ کر سکیں جبکہ اداروں نے ملزم عابد تک پہنچنے کے لیے تفتیش کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا۔چیئرمین اسپیشل انوسیٹی گیشن ٹیم اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان نے کہا کہ ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں اور جہاں جہاں ملزم جا رہا ہے پولیس اس کے پیچھے ہے جبکہ ملزم اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے لیکن جلد پکڑا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ملزم کی مختلف تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں جس پر پولیس نے تحقیقات کا...

حراست بہنوئی کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا ہے اور تمام زیرحراست افراد سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ جن میں ملزم کے دو کزن، ایک خاتون اور دو عزیز شامل ہیں۔ جن سے عابد نے فرار ہونے کے بعد رابطہ کیا تھا۔ملزم کے بھیس بدلنے کا معاملہ سامنے آنے پر پولیس کی 28 تفتیشی ٹیموں کو ملزم کے 7 مختلف خاکے جاری کیے گئے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے راجہ جنگ میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا تاہم پولیس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم شفقت اور ملزم عابد کی بیوی کی نشاندہی پر ملزم کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس نے ملزم عابد کے بہنوئی کو حراست میں لے لیاموٹر وے زیادتی کیس: پولیس نے ملزم عابد کے بہنوئی کو حراست میں لے لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس کی پکڑمیں نہ آسکا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئی گرفتار -قصور : گجرپورہ زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئیوں کو گرفتار کرلیا، ملزم عابد کچھ دن قبل دونوں کے ساتھ رابطے میں رہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بچہ مبینہ زیادتی کے بعد کیمیائی مواد سے زخمی: پولیس - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ایک بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے کیمیکل مواد سے زخمی بھی کیا گیا ہے۔ Well ye tu ho ga jb laws bna tu diye jaen gy but unko follow ni kia jaega..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کانسٹیبل کی 12 سال کے بچے سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درججہانیاں:صوبہ پنجاب میں پولیس کانسٹیبل نے 12 سال کے بچے کو مبینہ زیادتی بنا ڈالا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »