مولانا حنیف جالندھری پنجاب قرآن بورڈ کے نئے چیئرمین تعینات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا راغب نعیمی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا

متحدہ علماء بورڈ کے بعد پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا راغب نعیمی کو بھی انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ مولانا حنیف جالندھری کو نیا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت نے متحدہ علما بورڈ کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو انکے عہدے سے ہٹانے کے بعد اب پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔ پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹائے جانے والے ڈاکٹر راغب نعیمی کو حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ بننے کے دوران یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی، اس سے قبل یہ ذمہ داری صاحبزادہ حامد رضا کے پاس تھی جنہیں اب متحدہ علما بورڈ پنجاب کا چیئرمین بنایا جا چکا ہے۔

ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامعہ نعیمیہ لاہور کے سربراہ اور مسلم لیگ ن کے حمایتی ہیں، ان کے نواز شریف خاندان سے فیملی تعلقات ہیں جبکہ وہ پنجاب اوقاف کے ملازم بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی جگہ اب وفاق المدارس العربیہ کے سیکریٹری جنرل مولانا حنیف جالندھری کو نیا چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب تعینات کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسان بورڈ نے احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیالاہور(لیڈی رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نےبورڈ کے ضلعی صدور اور سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرفحکومتِ پنجاب نے علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کی سربراہی سے برطرف کردیا ہے، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے ٹرانس جینڈر بل کو اسلام کے منافی قرار دے دیا - ایکسپریس اردوسیلاب کی تباہ کاریوں سے ہمیں ایک قوم بن کر نکلنا ہو گا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈکرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2022, لاہور, Page 1,طاہر اشرفی کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات PMLN Govt HamidRaza Replaces TahirAshrafi MuttahidaUlema Board GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یہی ٹیم عالمی کپ کی چیمپئن بنے گی چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ٹیم کی سلیکشن کے معاملات پر کچھ زیادہ ہی تنقید کررہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »