شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے، نیا نوٹس جاری، دوبارہ طلبی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کو آج 22 ستمبر کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی انکوائری کے لیے پیش نہ ہوئے جس پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دوبارہ نیا نوٹس جاری کرکے شوکت ترین کو کل 22 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے مابین ٹیلی فونک گفتگو اور وفاقی حکومت و آئی ایم ایف کے مابین مسائل پیدا کرنے کی کوشش کے لیے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر بجٹ کی اضافی رقم واپس نہ کرنے کے لیے اکسانے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین ذاتی طور پر آج 21 ستمبر صبع دس بجے کے لیے طلبی کا نوٹس جاری کر رکھا تھا لیکن سابق وفاقی وزیر دن ساڑے بارہ بجے تک انکوائری ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے بعدازاں انکی جانب سے انکوائری ٹیم کو رابطہ کرکے آگاہ کیا گیا کہ انھیں نوٹس نہیں ملا جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکے مکمل نام شوکت فیاض احمد ترین و شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ کراچی کے ایڈرس پر طلبی کا نیا نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس میں انھیں کل جمعرات 22 ستمبر کوصبع 11 بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سنٹر اسلام آباد پیش ہونے کے لیے کہاگیا ہے اور نوٹس کو باقائدہ رسیو بھی کرایا گیا یے۔ تازہ نوٹس پر نیشنل سیکورٹی اینڈ تھریٹس کے الزامات کا عنوان بھی تحریر ہےجبکہ تازہ ارسال کیے گئے نوٹس میں بھی کہا گیا ہے کہ آپ کے خلاف انکوائری ارشد محمود کی درخواست پر خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور آپ کے مابین فون کال کی بنیاد پر شروع کی گئی فون کال میں آپ تیمور جھگڑا کو اکسا رھے ہیں خیبر پختونخواہ حکومت وفاقی حکومت کو خط ارسال کرے کہ فسکل بجٹ کی اضافی رقم واپس نہیں کی جائے گی تاکہ ایسا کرنے سے وفاقی حکومت اورآئی ایم ایف کے مابین مسائل پیدا یوں۔دوسرے و تازہ نوٹس میں شوکت ترین سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پیش نہیں ہوں گے۔ حضرت عمر فاروق کے دور کی مثالیں عام لوگوں کے لیے ہیں تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ قانون و آئین سے ماورا کوئی مخلوق ہے۔

shaukat_tarin Soft Reminder!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے نیا نوٹس جاری دوبارہ طلبیاسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی انکوائری کے لیے پیش نہ ہوئے جس پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دوبارہ نیا نوٹس جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو کال لیک معاملے پر شوکت ترین ایف آئی اے طلبآڈیو کال لیک معاملے پر شوکت ترین ایف آئی اے طلب arynewsurdu عقل کے اندھوں کو پرائیویٹ کال رکارڈ کرنے یا لیک کرنے والوں کو پہلے طلب کرنا چاہیئے ہر ادارہ رائیونڈ سے چلایا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ کال لیک کا معاملہ ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر  اور  سابق وزیر خزانہ شوکت ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین آپریشن بحال نہ ہوسکا، عملے کو ریزرویشن نہ کرنے کی ہدایت جاری - ایکسپریس اردوریلوے حکام کی جانب سے ملک بھر میں ٹرینوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کا ٹرانسجینڈر قانون میں ترامیم پیش کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوٹرانسجینڈر قانون قرآن اور سنت سے متصادم اورقابل مذمت ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیز ترین 2ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز، رضوان بابر اعظم کے ریکارڈ میں شریک - ایکسپریس اردوتیز ترین 2ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز، رضوان بابر اعظم کے ریکارڈ میں شریک - ExpressNews Only concentration on personal records
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »