مولانا فضل الرحمن کا ٹرانسجینڈر قانون میں ترامیم پیش کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانسجینڈر قانون قرآن اور سنت سے متصادم اورقابل مذمت ہے مزید پڑھیے: expressnews

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ٹرانسجینڈر قانون قرآن اور سنت سے متصادم اورقابل مذمت ہے۔ اس میں ترامیم پیش کریں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان فوج سمیت تمام اداروں پر حملہ کر رہے ہیں۔ عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔ عمران خان ہوتا کون ہے کہ حکومت کو کہے کہ آرمی چیف کی تقرری کون کرے گا عمران کو بتانا چاہتے ہیں کہ تم لاکھ چیخو وہی ہوگا جو آئین ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب سے سب سے زیادہ سندھ متاثر ہوا ہے۔ ابھی تک کئی علاقوں میں پانی جمع ہے لوگ سڑکوں پر ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ متاثرین کی بحالی کے اقدامات سے متعلق سندھ حکومت سے بات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں نان بائیوں کا روٹی قیمت میں 10روپے اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوخمیری روٹی قیمت 20روپے سے بڑھا کر30 روپے کر دی یہ تو 'نان بھائی' بن گئے ۔۔😂 So sad 😭 کہاں مر گئے وہ صحافی جو عمران خان کے دور حکومت میں 11% مہنگائی پر اپنی بہن پیش کرتے تھے ؟ آج کوئی ان کو بتائے مہنگائی 46% ھو چکی ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرملکی کمپنی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں 1ٹن چائے تقسیم - ایکسپریس اردو10 لاکھ خاندانوں کے لیے 100 ٹن چائے کی امداد دینے کا اعلان کیا تھا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے کا فریٹ آپریشن پانچ روز میں مکمل بحال کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیر ریلوے نے کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان فریٹ والیم بڑھانے کا ٹاسک دے دیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 10 کلو آٹا کی قیمت میں 165 روپے اضافے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے کے بعد اب 10 کلو والا آٹے کا تھیلا 655 روپے میں فروخت ہوگا Astaghfirullah 1960 MULTI BILLIONAIRE WAS A GREAT MAN & WAS VERY PROUD FOR HIS SONS NAWAZ SHREEF & SHAHBAZ SHREEF TO SERVE THE PEOPLE OF PAKISTAN & LEFT HIS 'WILL' THAT HIS GENERTION WILL HOLD POLITICS OF PAKISTAN UNDER CORRUPT GOVT DEPARTMENTS. 1960 MULTI BILLIONAIRE WAS A GREAT MAN & WAS VERY PROUD FOR HIS SONS NAWAZ SHREEF & SHAHBAZ SHREEF TO SERVE THE PEOPLE OF PAKISTAN & LEFT HIS 'WILL' THAT HIS GENERTION WILL HOLD POLITICS OF PAKISTAN UNDER CORRUPT GOVT DEPARTMENTS.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بل سےپریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبریحکومت کا ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »