مولانا فضل الرحمان نے ٹرانس جینڈر بل کو اسلام کے منافی قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہمیں ایک قوم بن کر نکلنا ہو گا مزید پڑھیے: expressnews

امیر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرانس جینڈر بل کو اسلام کے منافی قرار دے دیا۔

خان پور میں جامعہ مخزن العلوم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیاست مر چکی ہے، آزادی کی باتیں کرنے والا عمران خان غلام ابن غلام ابن غلام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان آرمی چیف کے خلاف بولتا ہے اور بعد میں ان سے ملنے کے لیے ترلے کرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی نااہل حکمران کا ٹائٹل لے لیا تھا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہمیں ایک قوم بن کر نکلنا ہو گا، عمران خان سیاسی شہید بننے کے لیے چالیں چل رہا ہے جو کامیاب نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واحد حکومت کے جو مہنگائی کو بہت بڑا چیلنج سمجھ کر چل رہی ہے جس نے بین الاقوامی معاہدات کیے اسی نے قوم کو مہنگائی کی دلدل میں پھنسایا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ ایک سال کے اندر اندر مہنگائی کی دلدل سے نکلتا دیکھ رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو ’منافق‘ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوملالہ نے پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ فنکاروں کےساتھ لی گئی تصاویر شیئر کی تھیں مزید پڑھئے: ExpressNews MalalaYousafzai Pehli bar is orat ny koi kam ki bat ki ha.. jo musalman nh wo kafir kafir munafiq hen jese malala Ye khud aisi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں اجتماعی قبریں ملنے کی خبریں جھوٹ ہیں: کریملنکریملن نے یوکرین میں اجتماعی قبریں ملنے کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے ملک کی معیشت کو معاہدےکر کے آئی ایم ایف کے حوالےکر دیا: فضل الرحمانہم نے ملک کی معیشت کو معاہدےکر کے آئی ایم ایف کے حوالےکر دیا: فضل الرحمان تفصیل: MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari 👇☝️ MoulanaOfficial juipakofficial GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif MediaCellPPP BBhuttoZardari Lanat🖐️
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج، عدالت کا احسن اقبال کو بری کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) ہائی کورٹ نے ناروال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس کو خارج کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ کل عمران خان بھی بری ہوگا سکور لیول کرنے کے لیے کہاں مر گئے TLP کے لونڈے؟؟؟ فرانس کے خلاف ریلیاں نکالنے والی TLP آج شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات پر خاموش کیوں ہے؟ کدھر مر گیا فساد رضوی جو کسی کے اشارے پر ننگا ڈانس کرنے پہنچ جایا کرتا تھا؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے پاکستان کے شریف سیاستدانوں کو بدنام کیا مولانا فضل الرحمانلاڑکانہ : پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوال کیا کہ ابھی تک عمران خان کیخلاف کارروائی کیوں نہیں ہورہی، جس نے شریف سیاستدانوں کو بدنام کیا۔عمران خان پر کانگریسی ملا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور استغفراللہ اگر یے شریف ہیں تو بدمعاش کیسے ہونگے ڈیزل جیسا کمینہ ضمیر فروش بھی اپنے آپ کو شریف کہے رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »