متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو ’منافق‘ قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ نے پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ فنکاروں کےساتھ لی گئی تصاویر شیئر کی تھیں مزید پڑھئے: ExpressNews MalalaYousafzai

پاکستان کی مشہور ماڈل اور میزبان متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔

گزشتہ روز ملالہ کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ کے دیگر فنکاروں کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کرنے کے بعد متھیرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو اسٹوری پر لگاتے ہوئے لکھا کہ ’انہیں صرف ایسے فنکاروں کے ساتھ تصویریں کھنچوانے کا معاوضہ ملتا ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا کہدیا. ایسوں نے ہی غیروں کے بل بوتے ھوئے ملک کے لئے کچھ نہ کیا صرف زبانی جمع خرچ کے علاوہ. ملک اور عوام سے محبت اگر ھے تو مصیبت زدہ لوگوں کے لئے کچھ کر دو.

ملالہ بھی اسی ذات والی خانہ دان سے تھی💃💃💃

رٹی ھوی لڑکی کی دماغ کیا کام کرےگی. منافق کی واویلا چھوڑو. ملالہ اب بھی ذھنی مریضہ ھے. اور عمر بھی کچھ 25،30 سال کی ھوگی.

Ye khud aisi hai

jo musalman nh wo kafir kafir munafiq hen jese malala

Pehli bar is orat ny koi kam ki bat ki ha..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات