مولانا عبدالخبیر آزاد کا چاند کی شہادتوں سے متعلق اہم بیان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے، چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ اسلام آباد میں چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں سے چاند دیکھنے کیلئے رابطہ کررہے ہیں ، جونہی چاند دیکھنے کی شہادت موصول ہو گئی اعلان کردیں گے۔ان کاکہناتھا کہ مولانا پوپلزئی سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Islam has been made dependent upon the movements of the Moon. Is it not ridiculous in this modern age? Why modern tools and tabless is used in Moon sightings?

To ap log Peshawar ky zonal kamety sy rabta karlo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرم شریف کی جوپامالی کی گئی یہ اسلام میں درست نہیں، مولانا طارق جمیل - ایکسپریس اردواس معاملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، طارق جمیل کا ٹوئٹر پر پیغام 2 number molvi ha کیا بنی گالا سے اجازت مل گئی کیا مولانا عمران نیازی اور پی ٹی ای سے برآت کا اعلان کریں گے ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گارویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے چاند دیکھنے کی کیا ضرورت ہے سپریم کورٹ جاکر میر صادق بندیال سے پوچھ لیں مائی لارڈ عید کس دن کرنی ہے اگر میر صادق بندیال نہ بتائے تو میر جعفر باجوہ سے فون کروا لینا پھر بتا دے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt PM Pakistan Imran Khan nay appni 22 sala Jidojahid may Pakistan ksy 22 crore Awwam ko Zinda Qaum ka Leader bana diyya hay jo appney liyee or Qaum kay liyey khud faisla karsaktey hain or Mulk kay liyee appni Jaan or Maal Qurban kar saktey hain. Mourassi or Khandani Sayasaat gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی حکمت عملی - ایکسپریس اردوڈیجیٹل مارکیٹنگ کی حکمت عملی - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی عید کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی عید کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی arynewsurdu PakistanKiAwazARY اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt I will destroy the kingdom of shariff kothay walla tabar. Sab kanjar.chor chor.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاریشوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے،شہادتوں کی روشنی میں شوال کے چاند کا اعلان ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کرشمہ کپور کس سے دوسری شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ کا بیان آگیابھارت کی معروف اداکارہ اور کرینہ کپور کی بڑی بہن کرشمہ کپور کا دوسری شادی سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ Not interested frankly. Ya bund karao awami maslay raise karao بول کے پاس تو ساری چیپ خبریں ہی ہوتی ہیں.. ابھی انفالو کرتی ہوں.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »