شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے،شہادتوں کی روشنی میں شوال کے چاند کا اعلان ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق ماہ ہے،اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں جبکہ مختلف شہروں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی جاری ہیں ،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے نمائندگان شریک ہیں ،چاند نظرآنے یانہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔

ادھر محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں آج چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ،کوئٹہ میں سورج غروب 7 بج کر 15 منٹ پر ہے ، سورج غروب ہونے تک چاند کی عمر 18 گھنٹے سے کم ہو گی ، سورج غروب ہونے کے بعد36 منٹ دیکھا جا سکتا ہے دوسری جانب سعودی عرب میں عیدالفطر کل ہوگی،ترکی ، عراق اور کویت میں بھی عیدالفطر کل ہوگی،متحدہ عرب امارات اور مصر میں بھی عیدالفطر کل منائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گارویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے چاند دیکھنے کی کیا ضرورت ہے سپریم کورٹ جاکر میر صادق بندیال سے پوچھ لیں مائی لارڈ عید کس دن کرنی ہے اگر میر صادق بندیال نہ بتائے تو میر جعفر باجوہ سے فون کروا لینا پھر بتا دے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt PM Pakistan Imran Khan nay appni 22 sala Jidojahid may Pakistan ksy 22 crore Awwam ko Zinda Qaum ka Leader bana diyya hay jo appney liyee or Qaum kay liyey khud faisla karsaktey hain or Mulk kay liyee appni Jaan or Maal Qurban kar saktey hain. Mourassi or Khandani Sayasaat gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا09:52 AM, 1 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی؟ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  اسلام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع - ایکسپریس اردواجلاس میں رویت ہلال کمیٹی، وزارت مذہبی امور، سپارکو، موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندگان شریک ہونگے یہ امپورٹڈ حکومت چاند تو نہیں کر رہی امپورٹ؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 'لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ' چاند 🌛کو ہر صورت کل شام تک نظر آ جانے کا حکم اگر چاند کی عمر پوری نہ ہو تو وہ اپنی جگہ کسی دیگر نظام شمسی کے چاند کو نامزد کرے ورنہ ندیم افضل چن کو دیکھ کر عید کرنے کی ہدایت 😁🤣🤪 On this joyous Occasion of Eid -ul-Fitr May Allah Bless with Happiness And your Home with Warmth And Peace Eid Mubarak To All Muslims & Pakistani All over the World From Pakistan Quami Movement 🇵🇰 Pakistan Zinda Bad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس شروعسعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے طور پر آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں: EID MOON SaudiArabia eidmoon UAE GeoNews اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022 Bismillah HOMEMADE frozen food Chicken samosa Rs 100 7 PCs Alo samosa RS 100 12 PCs Veg.samosa Rs 100 10 pcs Chicken roll 150 O7 PCs Veg.roll 150 09 pcs Nuggets 180 12 PCs Chicken crispy paties R's 200 12 PCs lahore aur molviyu haramiyu ko ruka jae badua deny se dua do namaz padao apni gand na maraw bataw eid ky purmusarat day py baduaen inki ....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیاعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگیفراہ، غزنی، قندھار اور غور سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، افغان وزارت داخلہ Ruqia_Rasheed توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے فخر کہتے ہوۓ جبریل کو یوں پایا گیا اپنی پلکوں سے درِ یار پر دستک دینا اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایا گیا۔ سچ ہے کوئی گوایا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »