شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی؟ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ دیگر شہروں کراچی، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہونگے جبکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور اسپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہونگے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں یکم شوال 3 مئی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی شوال کا چاند دیکھنے کیلئے ہونے والے اجلاس کے بعد کرے گی۔دوسری جانب سعودی عرب میں گزشتہ روز عید کا چاند نظر نہیں آیا تھا،سعودی عرب میں عید الفطر2 مئی بروز پیر ہو گی ۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے کہا تھا کہ اُن ممالک میں عید الفطر 2 مئی کو ہوگی جہاں رمضان کا مہینہ 2 اپریل کو شروع ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گارویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے چاند دیکھنے کی کیا ضرورت ہے سپریم کورٹ جاکر میر صادق بندیال سے پوچھ لیں مائی لارڈ عید کس دن کرنی ہے اگر میر صادق بندیال نہ بتائے تو میر جعفر باجوہ سے فون کروا لینا پھر بتا دے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt PM Pakistan Imran Khan nay appni 22 sala Jidojahid may Pakistan ksy 22 crore Awwam ko Zinda Qaum ka Leader bana diyya hay jo appney liyee or Qaum kay liyey khud faisla karsaktey hain or Mulk kay liyee appni Jaan or Maal Qurban kar saktey hain. Mourassi or Khandani Sayasaat gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس شروعسعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے طور پر آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں: EID MOON SaudiArabia eidmoon UAE GeoNews اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022 Bismillah HOMEMADE frozen food Chicken samosa Rs 100 7 PCs Alo samosa RS 100 12 PCs Veg.samosa Rs 100 10 pcs Chicken roll 150 O7 PCs Veg.roll 150 09 pcs Nuggets 180 12 PCs Chicken crispy paties R's 200 12 PCs lahore aur molviyu haramiyu ko ruka jae badua deny se dua do namaz padao apni gand na maraw bataw eid ky purmusarat day py baduaen inki ....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگیسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی ARYNewsUrdu InshaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر کو ہوگیسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی مزید تفصیلات: GeoNews saudiarabia eidmoon Real mai nazar aya ابھی تو وہاں پر افطاری بھی نہیں ہوئی ہے ایک مشورہ سب سیاسی پارٹیوں کو کہ کم از کم اس سیاسی لڑائی میں عید بریک ہونی چاہئے۔ جس میں سب آپس میں گلے ملیں اور کان میں صرف عید مبارک کہیں 😁😁💙💚❤😄💔🌷🌹🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ملک_میں_امن_چاہیے تمام بھائی ریٹویٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیاعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگیفراہ، غزنی، قندھار اور غور سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، افغان وزارت داخلہ Ruqia_Rasheed توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بابِ جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے فخر کہتے ہوۓ جبریل کو یوں پایا گیا اپنی پلکوں سے درِ یار پر دستک دینا اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایا گیا۔ سچ ہے کوئی گوایا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »