انڈین فوج میں 97000 خالی آسامیاں، پھر بھرتی کیوں نہیں ہو رہی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین فوج میں 97000 خالی آسامیاں، پاکستان اور لداخ کی سرحد تک سنگین چیلنجز کے باوجود فوج میں بھرتیاں کیوں نہیں ہو رہیں؟

درالحکومت دہلی سے منسلک انڈین ریاست ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ایک 23 سالہ نوجوان پون نے 26 اپریل کو انڈین فوج میں ملازمت نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔

'جہاں سے پون کی لاش برآمد ہوئی، زمین پر ایک نوٹ ملا جس میں لکھا تھا کہ 'پاپا جی، اس جنم میں فوجی نہیں بن سکا۔ اگر میں اپنا اگلا جنم لوں گا تو پھر یقینی طور پر فوجی بنوں گا۔' 'عمر کی حد گزر جانے کے باعث ڈپریشن ان نوجوانوں کو اندر سے توڑ رہا ہے، حکومت ان محنت کش نوجوانوں کی فریاد کب سنے گی؟' لیکن یہ پہلی بار نہیں ہے کہ فوج میں بھرتیوں کے ملتوی ہونے کی وجہ سے حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس خبر کے آنے سے تقریباً تین ہفتے قبل یعنی پانچ اپریل کو سینکڑوں نوجوانوں نے دہلی کے جنتر منتر پر فوج میں بھرتیاں کھولنے کے مطالبے کے ساتھ احتجاج کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹیکنالوجی کا دور ہے ویسے بھی مخالف سمت سے آنے والے میزائل یا جہاز کا پتہ ریڈار دیتا ہے نہ کہ حوالدار۔ پاکستان جیسے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہی دفاع کے نام پہ خرچہ ہے۔ بھارت بہترین انفراسٹرکچر کے ساتھ ترقی کی راہ پہ گامزن ہے

بھارت میں صرف فوج ہی نہی بہت سے سرکاری اداروں میں خالی آسامیوں پہ بھرتیاں نہی ہو رہی اس کی وجہ بھارت کی کمزور پڑتی معیشت ہے بھارتی حکومت سارا زور اقلیتوں کو دبانے میں لگا رہی ہے

وہ اسلئے کہ انڈین فوج پاکستانی فوج کے خلاف جنگ کیلئے بھرتی ہوتے اب ان کو پتہ چل گیا کہ پاکستانی فوج کے خلاف جنگ کیلئے اپنا قوم کافی ہے

Ohhhhhh it's all just doesn't matter now no need for more Army force's or agencies it's all just up to mind's game it's a nuclear weapons just needs a button

چینی فوج کے ہاتھوں ڈنڈے کھا کھا کر ہلاک ہونے کے بعد بھارتی فوج کی بھرتیوں میں زبردست کمی آئی ہے ۔ کوئ بھی ملواری ڈنڈے کھا کر ہلاک ہونا پسند نہیں کرتا۔ویسے گلیمر زدہ بھارتی یوتھیوں میں بارلے ملکھوں خصوصاً گوری کے ملک میں بسنے کے رجحان کی وجہ سے بھی فوجی بھرتیوں میں کمی آئ ہے۔

لوگ اتنی آزادی سے پاک فوج پے تنقید کرتے جیسے خود بڑا تقویٰ اختیار کیا ھوا ھے جیسے بڑی پاک دامنی ھو۔ پاک فوج کو دعا دو جہاں انصاف کی دھجیاں اڑائی جارہی ھوں اور پھر بھی وہ کفار کا مقابلہ کرتی ھو اور اس قوم کو کفر کے عذاب سے بچائے تم دیکھتے نہیں شام کا حال،فلسطین کا حال، وغیرہ

پاکستان کی سرحد کے ساتھ تو ضرورت ہی نہیں کیونکہ چیف صاحب کی ساری توجہ تو امپورٹڈ کو سہارا اور مخالفین کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے انڈیا کو نہیں پتہ کہ 15 ارب لے کر ہمارے آدھے ایم این ایز تو ویسے لیٹ جاتے ہیں

انڈیا کو اتنی بڑی فوج پالنے سے اچھا ہے پاکستان کے جنرلوں پر خرچ کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبم دھماکوں میں 2 مسافر وینوں کو نشانہ بنایا گیا، حکام Clickbait mat karain.. seedha bata dein Afghanistan. Afghanistan mein? India mein? China mein? Iran mein? iss ko khabar kaisey samjhein?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلے دس دنوں میں لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی ہوجائے گی، وزیر توانائی - ایکسپریس اردوفرنس آئل اور کوئلہ کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، خرم دستگیر سارے دلے خرامی جھوٹ پہ جھوت بول رہے ہین۔ اللہ آپ لوگوں کو زلہل کریں جی بہت شکریہ اگلے دس دن انڈسٹری بند جو ہو گی آپ کا کیا کمال ہوگا اس میں؟ امپورٹڈ _حکومت _نا منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتارترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے تفصیلات جانیے: MasjideNabvi Madina DailyJang عقل سے پیدل عمرانڈو حرم اور اسکے مکینوں کی حرمت سے نا آشنا ہیں ورنہ ایسا فعل حدود حرم میں نہ کرتے۔ سعودی حکومت سے اپیل ہیکہ حرم میں غل غپاڑہ کرنے والے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر کے عمران خان کے پاس مستقل بنیادوں پر نعرے بازی کے لئے بھیج دیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور یہ مسجد نبوی کے باہر ہے سب نے جوتے پہن رکھے ہیں لیکن جن ہوا بہت غلط ہوا اچھا کیا ان کتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں حادثے پر اظہار افسوسوزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں حادثے پر اظہار افسوس PrimeMinister ShahbazSharif Regret Accident ShahbazSharif DistrictHospital Multan اعتکاف کا مطلوب و مقصود اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی رضا کا حصول ہوتا ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان دنیا اور نفس کی لذتوں سے خالصتاً کنارہ کشی اختیار کر لے۔ TahirulQadri طہارۃ_القلوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختمِ قرآن کا فقید المثال اجتماع منعقدلاکھوں فرزندان اسلام نے رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مدینہ منورہ میں جو ہوا وہ عوام کا اپنا ردعمل تھا۔ جب وہ واقعہ ہوا تو ہمارے تمام کارکنان شب دعا منا رہے تھے۔ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا اس مقدس جگہ پر لوگوں کو آوازیں کسنے کی ہدایت دوں۔ میں نے پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھائی، عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خوشخبری: یو اے ای میں عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیخوشخبری: یو اے ای میں عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ARYNewsUrdu Bhai uae main ho ga na aesa to hume q jala rahe ho Idhar Pakistan main bhi Kami ki Tayyari krli Hogi Awam ko Relief Denay Aayi Chor Govt Ne... CMShehbaz MiftahIsmail ECP_Disqualify_Lotas MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان 🇵🇰میں بھی یہ تحفہ ملے گا۔ ۔ ۔ ؟؟۔ ۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »