عید کے چاند سے متعلق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید کے چاند سے متعلق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کیا کہا؟ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Eid

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ ابھی تک کہیں سے بھی شوال کے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہو رہا ہے جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی بالکل اس میں کوئی شک نہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Seems like there would one Eid this year but PMl May get the new order from Supreme Court to celebrate the next day

پشاور میں کل عید ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

رمضان جانے پٹھان جانے روزہ بھی پٹھانوں کا ہیں اور چاند دیکھنے کی شواہد بھی کے پی کے سے موصول ہوئی کل کروں عید پٹھانوں کا عید کل ہونا چاہئیں 😃😃😃😃😃

الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی

شوال کے چاند 🌙 کے پاس 8 بجے تک کی مہلت ہے ورنہ رات 12 بارہ بجے عدالت لگا کر چاند نکالنا ہمیں آتا ہے۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی عید کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی عید کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی arynewsurdu PakistanKiAwazARY اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt I will destroy the kingdom of shariff kothay walla tabar. Sab kanjar.chor chor.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانخلیجی ممالک میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu اعتکاف کا مطلوب و مقصود اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی رضا کا حصول ہوتا ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان دنیا اور نفس کی لذتوں سے خالصتاً کنارہ کشی اختیار کر لے۔ TahirulQadri طہارۃ_القلوب Good Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے شوال کے چاند سے متعلق اہم اعلان کردیاسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،سعودی عرب میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور اور کراچی زونل کمیٹیوں کا شوال کے چاند سے متعلق بڑا اعلانزونل کمیٹی لاہور اور کراچی نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ،چاند سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی لاہور یا اسلام آباد میں رات 12 بجے کے بعد چاند نظر آجائے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری لیکر رہیں گے حقیقی آزادی کون بچائےگا پاکستان عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'حکومت احتجاج سے بچنے کے لیے کل عید کروانا چاہتی ہے'‘حکومت احتجاج سے بچنے کے لیے کل عید کروانا چاہتی ہے’ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Eid ٹارگٹ خان کو ہٹانا۔ہٹا دیا۔شہباز کو pm بنانا بنا دیا۔حمزہ کو cm بنانا بنا دیا۔عدالت سے کا دروازہ بند کرنا۔کر دیا۔الیکشن کمیشن کا آپ کے خلاف فیصلے دینا۔آپ کے وکیل اور ٹرینڈ ان کچھ نہیں بگاڑ سکے۔اب اگلا ٹارگٹ عمران خان کو مارنا۔پہلے سارے ٹارگٹ حاصل ہو چکے ہیں۔ ہم صرف ٹویٹتے رہیں گے Hamzanatalokar اب اس کی سنو۔ کیا کیا نمونے اکھٹے کیے ہوئے خان نے Sir, chand nazar nahi aya... Chand ghairatdaron ke leye nikalta hai en baighiart ke leye nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پرکراچی سے خیبر تک موسم کی تبدیلی کی پیشگوئیآج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »