مولانا فضل الرحمان کا دوبارہ سڑکوں پر آنے کا اشارہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن سے اختلاف پر بھی...;

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 50 mins agoجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ايک بار پھر حکومت کيخلاف سڑکوں پر آنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بساط مارچ میں لپیٹنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ مارچ گزر گیا ہے۔ اب مارچ نہیں بلکہ ملین مارچ ہوگا۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کس نے وعدہ کیا تھا۔ جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جو لوگ پی ٹی آئی کو اقتدارمیں لائے۔ انہوں نے وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آل پارٹی کانفرنس پر اختلاف نہیں بلکہ دوبڑی جماعتوں سے کچھ امور پر اختلاف ہے۔ مسلم لیگ اور پی پی نے ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی میں سہولت کاری کی۔ اپوزیشن کے قول وفعل میں تضاد ہونے سے عوام کا اعتماد حاصل نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول ایوارڈ کیلئے نامزدگی پر علی ظفر کا خوشی کا اظہار - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانکھیوڑہ: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانآئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان pid_gov Pension sayedzbukhari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »