ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستانیوں کے پسندیدہ ملی نغمے ‘دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘ کے بول لکھے اور پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک کہا۔.

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستانیوں کے پسندیدہ ملی نغمے ‘دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘ کے بول لکھے اور پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دل دل پاکستان، جان جان پاکستان' ، ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پیغامسابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا دل دل پاکستان، جان جان پاکستان۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کا پرجوش انداز میں ’دل دل پاکستان‘ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جشن آزادی‘ سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیاجشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ مشتاق مہر کا جشن آزادی کے موقع پر پیغام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی‘ سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیاراولپنڈی (آئی این پی) جشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے ملکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »