مولانا طارق جمیل گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا طارق جمیل گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تاہم طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔

اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مولانا عمران بشیر نے اپنے ٹوئٹس میں مولانا طارق جمیل کی طبیعت کے حوالے سے اطلاع دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اُن کی طارق جمیل سے فون پر بات ہوئی ہے، اُن کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چہرے پر ہلکی سی چوٹ آئی تھی مگر زیادہ خون بہنے کی وجہ سے طبعیت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allaha unhainy sehat day.Ameen

اللہ صحت عطا فرمائے

Allah kher kare

Allah pak sehat tandrusti de sir apko

DailyJang بلوچستان میں کچھ دن پہلے ایک ماں کا اتنا خون بہا تھا کہ وہ دم توڑ گئی اور ایک بیٹی بھی زخمی ہوئی کیا انکی خبر ریٹنگ نہیں دیتی ہے اپکو

اللّٰہ سبحانہ وتعالی جلدی صحت عطاء فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو شفائے کاملہ عطافرمائے، آمین

برا ہوا

لگتا ھے ایسی جگہ گرے ، کسی کو پتہ ھی نہیں چل سکا۔دو گھنٹے خون بہتا رھا اور کسی نے اس طرف توجہ ھی نہیں کی ۔ناقابل یقین

یہ بھی نشہ کرتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا شاہ حکیم محمد اختر ؒ کی یاد میں - ایکسپریس اردودعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت والا رحمتہ اللہ علیہ کے نقش ِ قدم پر چلنے والوں کو توفیق ِ کامل اور جذبہ صادق عطا فرمائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج ارشدملک ویڈیوکیس:ملزم طارق محمودکوفوری ضمانت پررہاکرنےکاحکمجج ارشدملک ویڈیوکیس:ملزم طارق محمودکوفوری ضمانت پررہاکرنےکاحکم پڑھیےSohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 It means this case will also close soon in either way... SohailRashid8 adliya zindabad ***** SohailRashid8 This country you can get away with anything as long as you are powerful
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Tariq habib : طارق حبیب:- قرنطینہ کا کربعالمگیر کورونا کی موذی وبا نے جب پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا‘ تو ''دنیا میڈیا گروپ‘‘ نے اپنے ملازمین کے لیے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کورونا وائرس کی تشخیص پڑھیئےطارق حبیب کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عظمیٰ خان تشدد معاملہ، معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی میدان میں آگئے،بڑا مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین،معرو ف عالم دین اور سکالر علامہ حافظ طاہر محموداشرفی نے بھی عظمیٰ خان کے معاملے پر خاموشی توڑدی ،اُن 😀😀
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمعیت علما اسلام کے رہنما امتیاز قمر کورونا سے جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن نے امتیاز قمر کے انتقال اللہ تعالی فضلو کو صبر کرنے کی توفیق عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت کرے آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اور سماجی کارکن ابرار الحق بھی کورونا وائرس سے متاثرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ Get Will Soon اللہ تعالیٰ ابرار الحق کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین. Hoan Ayaa je BILOU de Ghaar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »