جمعیت علما اسلام کے رہنما امتیاز قمر کورونا سے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن نے امتیاز قمر کے انتقال

امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث 15 روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک بیان میں امتیاز قمر کے انتقال پر اظہار

افسوس کرتے ہوئے کہا کہ امتیاز قمر کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔انہوں نے کہا کہ امتیاز قمر پوری زندگی پارٹی کے نظریات کے ساتھ وفادار رہے، انہوں نے لاہور میں ہمیشہ پارٹی کی سربلندی کیلئے کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی فضلو کو صبر کرنے کی توفیق عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت کرے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، وزیر خارجہچوروں کو پنکی سے دَم کروا کر ہقے کا پانی دیا جائے گا اور اآگے سے مال آدھا آدھا کرنے کا سبق دے کر واپس ٹورا جائے گا۔ لاہور کے بازاروں میں فروخت ہونے والے زیادہ تر مرغی کے انڈوں پر تازہ ہونے یا ناقابل خوراک ہونے کی کوئی تاریخ ھی نہیں ھوتی اس لیے انڈہ تازہ ہے یا نہیں کیسے معلوم کر سکتے ہیں اب کون انصاف کرے گا انڈے کھانے والوں کے ساتھ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیقکورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ سے تعلق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا کے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »