وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

02/06/2020 8:15:00 AM

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،کابینہ کو فصلوں پر ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد میں دفتر تعمیر کرنے کی اجازت دے گی،کابینہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل کی ڈیپوٹیشن پر تقرری کی منظوری دے گی،اس کے علاوہ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی ملازمت کو لازمی سروسز کا حصہ قرار دینے کی منظوری دی جائے گی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بطور جج بینکنگ کورٹ کراچی ڈیپوٹیشن میں توسیع کی منظوری دی جائے گی۔

پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا، چینی سفیر - آئسولیشن ہسپتال کم مدت میں تیار کرنا پاکستانی حکومت کیلئے معجزہ ہے: چینی سفیر ’ایرانی جنرل پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھا‘

صوبائی حکومت نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کردیجوڈیشل آفیسرز کی تقرری کا معاملہ بھی وفاقی کابینہ کے ایجنڈے کا حصہ ہے،وفاقی کابینہ چیئرمین نیشنل شپنگ کارپوریشن کراچی کی تقرری کی منظوری دے گی،کابینہ جی ایچ پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے گی،کابینہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کی منظوری دے گی۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا Islamabad PMImranKhan Chairs Federal Cabinet CoronavirusinPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov یہ حکومت صرف اجلاسوں تک محدود ہے

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،کابینہ کو فصلوں پر ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا Read News PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official

کورونا صورتحال اور حکومتی اقدامات، وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو اعتماد لیں گےاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان ملک میں کورونا صورتحال پر آج قوم کو اعتماد لیں گے، جس میں وہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں اورحکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ Timing? اعتماس اچ لے کے تے اگے بعىڑه غرق کر دىتا یہ بغیرت اپنی کسی ایک بیوی کو تو اعتماد میں لے نہیں سکا. عوام کو خاک لے گا

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی

کورونا وائرس: چین کی ڈبلیو ایچ او کی حمایت کی اپیل، پاکستانی وزرا میں اختلافِ رائے، وزیراعظم عمران خان آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے - BBC Urduدنیا میں اس وقت 60 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی کُل تعداد 1542 ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے پر امریکہ پر تنقید کی ہے۔ اس کالم کے لکھنے والے کو کیا لوگ نظر نہیں آ رہے۔ چوہے جارحانہ ہورہے لیکن لوگ تو وحشی ہو رہے ہیں Stay strong cynthia Gee😍