Coronavirus, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Coronavirus, Daily Jang

پاکستان: 76398 کورونا کیسز، 1621 اموات

پاکستان: 76398 کورونا کیسز، 1621 اموات تفصیلات جانئے: #DailyJang

02/06/2020 8:01:00 AM

پاکستان: 76398 کورونا کیسز، 1621 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 76 ہزار سے زائد جبکہ اموات 16 سو سے زائد ہو گئیں۔

(تصویر: سہیل رفیق)پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 76 ہزار سے زائد جبکہ اموات 16 سو سے زائد ہو گئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 76 ہزار 398 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 621 ہو گئی۔

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردو آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی نیوی کلب غیرقانونی نہیں، منظوری نواز شریف نے دی تھی، بحریہ کا دعویٰ

کورونا وائرس کے ملک میں 47 ہزار 667 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 824 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 27 ہزار 110 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔لاہور میں جمعیت علماء اسلام (ف )کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے

سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے دیگر صوبوں سے زیادہ یعنی 29 ہزار 647 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 503 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار 850 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں دوسرے صوبوں سے زیادہ یعنی 540 ہو گئی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار 485 ہو چکی ہے جبکہ اموات 482 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 4 ہزار 514 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 49 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔یہ بھی پڑھیئے:پنجاب میں کورونا سے مزید 22 امواتوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ہزار 893 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 30 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

گلگت بلتستان میں 738 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 271 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 6 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔پاکستان بھر میں گزشتہ روز (یکم جون کو) کورونا وائرس کے 16 ہزار 548 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ ملک بھر میں اب تک کورونا کے 5 لاکھ 77 ہزار 974 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوزکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز Coronavirus Pandemic CoronaInPakistan

پاکستان میں کورونا سے مزید 60 اموات، مجموعی تعداد 1500 سے تجاوزاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،چوبیس گھنٹے میں مزید 60افراد جان کی بازی ہار گئے ، And we are easing the lock down... Taaaliyaan 👏 👏

کورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئےکورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئے Coronavirus Pandemic CoronaVirusUpdates

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافAur lockdown na kero India 🇮🇳 ma 1,82000 cases ha only

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے