مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے پیش نظر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا اور کارروائی کے دوران دھرنے اور آزادی مارچ کے بینر لگانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق چند افراد دھرنے کے بینرز لگا رہے تھے اور لوگوں کو آزادی مارچ میں شرکت پر اکسا رہے تھے، پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگ نکلے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے مولانا شفیق الرحمن اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتا کر کے بینرز بر آمد کر لیے، ملزمان نے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود انتظامیہ کی رٹ کو چیلنج کیا ہے ، تھانہ شمس کالونی نے مقدمہ درج کر کے گرفتار افراد کی مدد سے مزہد چھاپے شروع کر دئیے۔یاد رہے حکومت نے جے یو آئی کی ملیشیا فورس انصار الاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے کارروائی کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری لے لی...

وزارت داخلہ کی جانب سے سمری میں کہا گیا تھا کہ مسلح فورس 80ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے، آزادی مارچ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے، مسلح فورس کےطور پر انصارالاسلام کا قیام آرٹیکل 256 کی خلاف ورزی ہے ۔ واضح رہے جے یو آئی نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مظاہروں کے ساتھ اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masha Allah Very good

جوتے مارے ان جاہلوں کو انڈیا کے ہاتھوں کھیلنے والوں کو

Zabar10

قوم کاسکون برباد کرنےوالوں کوان کے خوفناک عزائم کے ایکشن سےپہلے پکڑیں 🤔🤔

ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣

خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂

15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ برادری کا مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبیرون ممالک سے آنے والے یاتری دھرنے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کررہے ہیں، سکھ رہنما Ye lo G ab amrica be boly ga India bi boly ga ab sary Pakistanis tayarii krli apni apni ye mulk gya hat se ab Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان ہٹلر کے پیروکار قرارفیاض چوہان نے فضل الرحمان کو ہٹلر کا پیروکار قرار دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu یہ تو شیطان کے پیروکار ہیں ہٹلر تو معمولی سی بات ہے چوان کےبیٹےکاداخلاھوگیاھےناشرام نام کی چیزھوتی توچوان ڈوب مرجتا یہ ھٹلر کا لونڈا لگتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاﺅں کے سارے چودھری مر جائیں پھربھی مولانا فضل الرحمان کواقتدارنہیں مل سکتا، شیخ رشیدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگرگاؤں کے سارے چودھری مر یہ وہ روتا ہوا شخص ہے جو چوہدری کے مر جانے پر اس لئے رورہا تھا کہ وہ اس چوہدری کا رشتہ دار کیوں نہیں نکلا شیخاں نوں اگر منسٹری مل سکدی تے کجھ وی ھو سکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جمعیت علما اسلام (ف) کی بال چھور دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر بر سادیئےطاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر بر سادیئے تفصيلات جانئے: DailyJang عمران خان: ' 80% فیصد داڑھی والے دو نمبر ہیں، باقی 20% پر مجھے شک ہے'-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کی خبریں ، مولانا فضل الرحمان کی تردیدپشارو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے حکومت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »