سکھ برادری کا مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھ برادری کا مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی حالات اور ہمارے مقدس تہوار کے سبب وہ دھرنا موخر کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ اور دھرنا مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے سکھ یاتری بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں تاہم مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے باعث ملک میں سیاسی افراتفری اور امن وامان کی فضا متاثر ہوگی۔

سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ سکھوں نے بابا گورو نانک کا جنم دن منانے کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں لیکن کینیڈا، یورپ، امریکا اور بالخصوص بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کی طرف سے دھرنے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان سے مطالبہ ہے کہ وہ اپنا مارچ اور دھرنا ملتوی کردیں تاکہ سکھ یاتری پاکستان آکراپنی مذہبی رسومات ادا کرسکیں۔

سکھ رہنماؤں نے کہا ہے کہ احتجاج ہر جماعت کا جمہوری حق ہے لیکن ملکی حالات اور سکھوں کے مذہبی تہوار کے پیش نظر مولانا فضل الرحمان کو اپنا مارچ اور دھرنا موخر کردینا چاہیے۔ پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا میں امن کا پیغام فروغ پارہا ہے لیکن اگر پاکستان میں سیاسی افراتفری اور مظاہروں کی وجہ سے غیرملکی سکھوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تو یہ حکومت کا نہیں پاکستان کا اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye lo G ab amrica be boly ga India bi boly ga ab sary Pakistanis tayarii krli apni apni ye mulk gya hat se ab Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کا ایس او ایس ویلج کا دورہ، بچوں سے گپ شپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے ملاقات؛ شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان - ایکسپریس اردوہم 31 اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کرکے آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، شہباز شریف اب سارے پرے جان گے⏳ 2دیوانے مل رھے ہیں اس امید پر اللہ اچھا وقت لائے گا جب کوئل باغوں میں چہچہائے گی پپہا گائے گا اور اقتدار کی دیوی جوھلا جھولائے گی پر کدوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں سے بد فعلی‘ 38 ممالک سے 337 افراد گرفتاربچوں سے بد فعلی‘ 38 ممالک سے 337 افراد گرفتار Children DarkWeb ChildPornography Countries People Arrested NationalCrimeAgency NCA SexualAbuseOfChildren
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »