شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln

تصویر شیئر کرنے کی وجہ سے جسٹن بیبر پر مقدمہ درج

تففصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف احتجاج پر مشاورت کی گئی۔ ن لیگی صدر نے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اکتیس اکتوبر کو جلسے میں مطالبات پیش کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک میں کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، عوام مہنگی ادویات سے پریشان ہیں، پورے ملک میں کاروبار بند ہیں۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے، وہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کو گھر جانا چاہیے اور نئے انتخابات ہونے چاہیں۔انھوں نے کہا کہ نواز شريف کی ہدايات خط کی صورت ميں مل چکی ہيں، 31 اکتوبر کو آزادی مارچ کا بھرپور استقبال کريں گے اور بھرپور جلسہ کريں گے جس میں مطالبات پيش کیے جائیں گے، اس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ میں شرکت کریں گے، شہباز شریفقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا 31 اکتوبر کو جے يو آئی کے جلسے ميں شرکت کا اعلان مولانا نے ریڈ لائن کراس کر لی۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست: بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلانلاڑکانہ میں شکست: بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا کمپنی اور ڈیلر مارجن میں اضافے کا مطالبہاگر آئیل کمپنیاں اپنا مارجن آف پرافٹ بڑھاتی ہیں۔ تو اِنکو اِس بات کا یعقینی بتایا جائے کہ اگر کوئی ملاوٹ یا تول میں کمی کرتا پایا گیا۔ تو کوئی رعایت نہیں ہوگئ سیدھا لائسینس معطل کیا جائےگا۔ اور اُس مالک کے نام پر دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا سعودی عرب میں بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروزیرخارجہ کا سعودی عرب میں بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار Read News SMQureshiPTI KSAmofaEN pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست: بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلانکراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ پی ایس 11 میں ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی شکست پر انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Aor ya kr be kia skta ha....khud campain krta rha ha aor result dkh lo ... Bilawl k pas 1 e rona bacha hy😎sindh card ya dhandli.abi tu party shuru hoi hy mr selected selected,naehal,nalaik r Beghairat kehny walo..IK ka jwab mera RUB dy ga hr bar.IA hr bar phly sy zaida zalil O khwar ho gy.ab b tym hy sudhar jao.wrna safaya to hona hy sindh sy PPP ka😎 Bchu apni performance aur khialat challenge kro...need to evaluate those instead of election
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »