طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر بر سادیئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر بر سادیئے تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر برسادیئے۔

گوجرانوالہ میں علما مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ 126 دن کے دھرنے کے بعد نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تھا اور مولانا ان کی پشت پر کھڑے تھے کہ دھرنے کی وجہ سے استعفی نہیں دینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ مولانا کے دھرنے کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان بھی اپنے عہدے سے استعفی نہیں دیں گے۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ مولانا سمجھدار سیاستدان ہیں، انتہا پر نہیں جائیں گے اور مذاکرات سے راستہ نکل آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مدارس کے طلبا کو کسی صورت بھی مولانا فضل الرحمان کے جلسے میں شریک ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان: ' 80% فیصد داڑھی والے دو نمبر ہیں، باقی 20% پر مجھے شک ہے'-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں حکومت ...'طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں ' حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی وہ طاہر القادری صاحب دیں گے یا اس وقت کی موجودہ حکومت دے گی اس میں حکومت پر کیا مشکل پڑگئی۔ اس وقت تو پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنا نہیں دیا گیا تھا جنرل فیض کو بطور رسیدپیش کیاجاسکتاہےقادری،نیازی اوررضوی دھرنےکےاخراجات کےبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل - ایکسپریس اردوکمیٹی میں پرویز خٹک، اسد قیصر، صادق سنجرانی، اسدعمر، شفقت محمود، نورالحق قادی اور پرویز الہٰی شامل AGR sahbaz Sharif bna nuksan hu ga Ab bekar ki bten jb mamla bilkul krb hota pir hosh ata hy hukomt humisha Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me sary milkr kr mulk ko sodaro Gado hum sb Muslim hy yahn India amrica tu nh pir apas me lrna kis bt ka ان سے مزاکرات نہیں بلکہ انکو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کر کے صرف لسی کا حتساب کر لیا جائے Diesel_Traitor_Of_Nation⁩
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا مدارس کے بچوں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں right khaaa Is ne bhi to schools ke bache dharne ne shamil kie...... پوچھنا یہ تھا کہ نیازی صاحب کے سیاسی کزن علامہ طاہر القادری کے دھرنے میں آنے والے ادارہ منہاج القرآن کے طالب علم آپ کیلئے حلال کیسے ہوگئےتھے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان ہٹلر کے پیروکار قرارفیاض چوہان نے فضل الرحمان کو ہٹلر کا پیروکار قرار دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu یہ تو شیطان کے پیروکار ہیں ہٹلر تو معمولی سی بات ہے چوان کےبیٹےکاداخلاھوگیاھےناشرام نام کی چیزھوتی توچوان ڈوب مرجتا یہ ھٹلر کا لونڈا لگتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاﺅں کے سارے چودھری مر جائیں پھربھی مولانا فضل الرحمان کواقتدارنہیں مل سکتا، شیخ رشیدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگرگاؤں کے سارے چودھری مر یہ وہ روتا ہوا شخص ہے جو چوہدری کے مر جانے پر اس لئے رورہا تھا کہ وہ اس چوہدری کا رشتہ دار کیوں نہیں نکلا شیخاں نوں اگر منسٹری مل سکدی تے کجھ وی ھو سکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کے ملیشیا اور جتھے ملکی وقار مجروح کرنا چاہتے ہیں، فردوسمولانا کے ملیشیا اور جتھے ملکی وقار مجروح کرنا چاہتے ہیں، فردوس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »