مودی سرکار کی بے حسی، ضعیف خاتون پر ظلم کی انتہا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکار کی بے حسی، ضعیف خاتون پر ظلم کی انتہا ARYNewsUrdu

بھارت میں زندہ ضعیف خاتون کو مردہ قرار دے کر وظیفہ روک دیا گیا واقعہ میڈیا میں آنے کے بعد انسانی حقوق کمیشن نے وظیفہ جاری کرایایہ واقعہ ہے بھارتی ریاست تلنگانہ کا جہاں جنگاوں ضلع کے لنگالاگھن پور دیہات کی رہنے والی انجماں ایک سال تک وظیفے سے محروم رہی۔

ضعیف خاتون نے وظیفہ روکے جانے پر کئی بار متعلقہ عہدیداروں سے رابطہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی جس کے بعد خاتون نے گرینونس سل کے ذریعے کلکٹر کو اپنی شکایت درج کرائی۔ کلکٹر نے شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں کو اس حوالے سے ہدایات جاری کیں اور جب انجماں خاتون کے وظیفے کی رقم روکے جانے کی وجوہات معلوم کی گئیں تو یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ متعلقہ ادارے میں اس ضعیف خاتون کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے جس کے باعث اسے وظیفے کی رقم روک دی گئی۔

واقعہ میڈیا پر آنے کے بعد متعلقہ عہدیداروں نے خود کو اس معاملے سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنا شروع کردیے جب کہ ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے اس کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکمے کو خاتون کا وظیفہ جاری کرنے کی ہدایت کی۔ انسانی حقوق کمیشن نے صرف مذکورہ خاتون کا وظیفہ جاری کرنے کی ہدایت نہیں کی بلکہ ضلع کلکٹر جنگاوں کو واقعہ کے ذمے داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشافمودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تبدیلی سرکار کیخلاف چارج شیٹ ہے: احسن اقباللکڑی کے ارسطو صاحب ہم عام پاکستانی جانتے ہیں کہ ایسی رپورٹس کہاں اور کیوں بنتی ہیں چار سال ھو گئے آپ کو روتے ہوئے ایک سال مزید رو لیں بلکہ مجھے تو لگتا ھے آپ نے اگلے چھ سال بھی رونا ہی ھے Increased Corruption is very shameful for our PAKISTAN. ٹرانسپیرنسی میں تم کنجروں نے اپنے کتے رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی ٹیم میں اعتماد کی کمی نظر آئی، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے ، خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »