مودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مودی حکومت نے 2017 میں اسرائیل سے خریدے گئے سافٹ ویئر سے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی، وزرا، صحافیوں کی جاسوسی کی۔

امریکی اخبار کی رپورٹ میں یہ تہلکہ خیز انکشاف بھی کیا گیا کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے بھی اس اسپائی ویئر کو خریدا تھا اور ایف بی آئی چاہتی تھی اس کا استعمال گھریلو نگرانی کے لیے کیا جائے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اس اسپائی ویئر کو دنیا بھر میں کس طرح استعمال کیا گیا۔ اس پورے معاہدے کی مالیت تقریباْ 15000 کروڑ بھارتی روپے تھی، رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بھی اس کے فوری بعد انڈیا کا دورہ کیا جو کسی اسرائیلی وزیراعظم کا بھارت کا پہلا دورہ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں امن قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے وزیر اعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگزشتہ روز کراچی میں  لاٹھی چارج کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیںاسلام آبادحکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حکومت کی اہم ہدایات -سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہر فرد کے لیے ماہانہ 400 ریال صرف امام المہدی جو اس غزوے کی امامت کریں گے وہ جان لیں گے کہ محترم محمد ﷺ ہمارے ساتھ موجود ہیں اور دونوں شاید ایک دوسرے سے ملیں گے ARYNEWSOFFICIAL Please mention directions here for us to know.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا وزیر خارجہ11:06 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »