عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

29/01/2022 9:45:00 AM

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے ، خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ

 غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور یہ اکتوبر 2014 کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ اور تقریب سے خطاب وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم شہباز مزید پڑھ >>

خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگئیعالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہوگیا، دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 4 ڈالر 76 سیںٹس ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیانیو یارک : روس پر اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس کے خام تیل کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیانیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس پر اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس کے خام تیل کی برآمدات میں کمی ہوئی جبکہ  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں

کوئٹہ کی ٹیم میں اعتماد کی کمی نظر آئی، انضمام الحق

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی

گئیں۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور یہ اکتوبر 2014 کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 4 ڈالر 80 سینٹس ہوگئی۔خبرایجنسی کے مطابق سیاسی خطرات اورسپلائی میں کمی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر پڑے۔