مودی نے آخری پتہ کھیل لیاہے ، کرفیو اٹھنا مظلوموں کی آزادی کا باعث ہوگا ، وزیر اعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو

اٹھنے کی دیر ہے ، یہ عمل مظلوموں کی آزادی کا باعث بنے گا ، عالمی میڈیا میں کشمیر پر کور یج نہ ہونے کے برابر ہے ۔سات بچوں کا باپ جو پچھلے 5 ماہ سے قومے کی حالت میں ٹوٹے گھر کی دوسری منزل پر زندگی کی سانسیں گن رہا ہے، پمز ہسپتال نے مریض کو لینے سے انکار کردیا

اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں میں موت کا خوف ختم ہوگیا، جدوجہد آزادی کی تحریک میں تیزی آگئی، کرفیو اٹھنے کی دیر ہے، یہ مظلوموں کی آزادی کا راستہ ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قوم کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی، 80 لاکھ انسانوں کو بھارتی فوج نے بند کر رکھا ہے، کشمیری خواتین اور بچوں کو گھروں میں بند کر دیا گیا، عالمی میڈیا میں کشمیر سے متعلق کوریج نہ ہونے کے برابر ہے، عالمی میڈیا ہانگ کانگ کے احتجاج کو فرنٹ پیج پر دکھاتا ہے،...

وزیر عظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے حق خود ارادیت کیلئے ایک لاکھ جانیں قربان کیں، کشمیری عوام حق نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں، کشمیری اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں، یہ تحریک ایک دن سمندر بن جائے گی، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے کرفیو لگا رکھا ہے، کشمیری قوم کیلئے ہم پوری طرح کوشش کر رہے ہیں، کشمیریوں کو بتانا ہے پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، یہ تحریک کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لئے ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی نے اپنی حفاظت کیلئے میزائلوں سےلیس امریکی طیارے خرید لیے۔مودی نے اپنی حفاظت کیلئے میزائلوں سےلیس امریکی طیارے خرید لیے۔ Modi SpecialAircraft USAircraft Boing777_300ER Security realDonaldTrump StateDept narendramodi rajnathsingh PMOIndia ForeignOfficePk India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی نے بڑی حماقت کی اور آخری پتہ کھیل دیا، وزیراعظممودی نے بڑی حماقت کی اور آخری پتہ کھیل دیا، وزیراعظم تفصیلات جانئے: GeoNews ہم اس پتہ کا جواب پتھر سے کب دیں گے جب نوجوان قتل ہو جائیںگے ، خواتین کافروں کی حاملہ ہو جائیں گی اور ان مسلمان خواتین کے ہاں کافروں کے بچے جنم لیں گے ہندو ان گھروں پر قبضہ کر لیں گے ۔ آخر کب بس کرے پ چ اب کیا رلائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھنے سے پہلےکیا اقدام کیا تھا ؟ حامد میر نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ نواز شریف نے جو خط لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 67 واں روز،وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیںمقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 67 واں روز،وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیں Kashmir Still Under Lockdown PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI UN UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan Sayaim_Ch PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI UN UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov امن , امن , امن 😐
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے ڈاکٹروں نے بھی مریضوں کیلئے مشکل کھڑی کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا پارلیمینٹ کو سیا سی جماعتوں نے صرف مذاق کی حد تک رکھا ہوا ہے۔۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »