آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں عبرتناک وائٹ واش کے

باوجود آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کے سپرد کئے جانے کا قوی امکان ہے۔سات بچوں کا باپ جو پچھلے 5 ماہ سے قومے کی حالت میں ٹوٹے گھر کی دوسری منزل پر زندگی کی سانسیں گن رہا ہے، پمز ہسپتال نے مریض کو لینے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد دباﺅ میں ہیں لیکن اس وجہ سے انہیں کپتانی سے نہیں ہٹایا جا سکتا اگرچہ بابراعظم بھی ذہنی طور پر پاکستانی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری لینے کو تیار ہیں تاہم وہ بھی سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور تین میچوں میں صرف 43 رنز ہی بنا پائے۔

پی سی بی سرفراز احمد کی بطور بلے باز کارکردگی سے بھی پریشان ہے کیونکہ وہ مستقل طور پر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں جبکہ سری لنکا کیخلاف حالیہ ٹی 20 سیریز میں بھی وہ صرف 67 رنز بنا سکے جس پر انہیں خاصی تنقید کا سامنا ہے۔فیس بک پر رابطہ ، 6 ماہ کی دوستی اور پھر پیار ہوگیا، ایک اور غیرملکی خاتون پاکستان پہنچ آئی

چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چاہتے ہیں کہ قومی ٹیم کا کپتان طویل مدت کیلئے بنایا جائے نا کہ ہر سیریز کیلئے الگ کپتان کا اعلان کیا جائے تاہم پی سی بی سرفراز احمد کی انفرادی کارکردگی کے باعث ایسا اقدام اٹھانے سے گریزاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Usman buzdaar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 سیریز: بابر اعظم اور فخر زمان کا بیٹ خاموش رہا - ایکسپریس اردوسرفرازچوتھی پوزیشن پرکامیاب نہ رہ سکے،تین میچز میں ٹیم کی ایک ففٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ سیریز، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن ٹیم کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنےکافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش کرنے کیلئے عملدرآمد رپورٹ تیار - Pakistan - Dawn NewsWho cares of FATF when pak can get money from money laundering, drugs, terrorism, and sheltering terrorists. Pak has Hafeez who can get pak out from FATF. He is the hero after Osama. The world can’t tell pak what to do, it’s terrorists hero’s will take care of shit.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش کرنے کیلئے عملدرآمد رپورٹ تیار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عبد الرشید قتل کیس:پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مستردعبد الرشید قتل کیس:پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد AbdulRasheedMurderCase PervaizMusharraf FIR Petition pid_gov MoIB_Official P_Musharraf APMLOfficial_ PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »