مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 67 واں روز،وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 67 واں روز،وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیں Kashmir Still Under Lockdown PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI UN UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

مقبوضہ کشمیر پر نظر، پاکستانی مفادات کی مکمل حمایت کرتے ہیں: چینی صدر

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 67ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے۔ قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں کرفیو کے باعث 3 ہزار 9 سو کروڑ کا نقصان ہو چکا ہے۔ وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیں۔ سری نگر اسپتال انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے باعث روزانہ 6 مریض لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ پانچ اگست کو مودی سرکار نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کو ختم کردیا تھا۔

راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 125 جبکہ مخالفت میں 61 ووٹ آئے تھے، بھارت نے 6 اگست کو لوک سبھا سے بھی دونوں بل بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کرالیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sayaim_Ch PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI UN UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov امن , امن , امن 😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 65 واں روز، نوجوان شہیدمقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang اگر ڈیزل کشمیر کے حق میں ریلی یا دھرنا دیتا تو پورا ملک ان کے ساتھ ہوتا ڈیزل کو کشمیریوں کے دکھ سے کیا لینا دینا ان کو تو بس اپنی کرسی چاہئیے جو ان سے نکل گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 66 ویں روز بھی کرفیومودی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 66 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، وادی میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات پوری طرح معطل ہیں۔ 😡😡😡😡😡😡😡😡😡 آخر کب تک ایسے ہوگا 🤔🤔 Indian didn't learn lesson from Russia and now very soon Insha Allah India is going to break . Kashmir is part of the Pakistan . Muslims are independent. Muslims can not live bound .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم ختم کرانے میں کرداراداکرے:صادق سنجرانیامریکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم ختم کرانے میں کرداراداکرے:صادق سنجرانی Read News KashmirIssue SadiqSanjrani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: کرفیو کا 66 واں دن، معیشت کو 1 ارب ڈالر کا نقصانمقبوضہ کشمیر میں کرفیواور پابندیاں چھیاسٹویں روز بھی برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »