مقبوضہ کشمیر: کرفیو کا 66 واں دن، معیشت کو 1 ارب ڈالر کا نقصان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں کرفیواور پابندیاں چھیاسٹویں روز بھی برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang

اور پابندیاں چھیاسٹویں روز بھی برقرار ہیں، کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کاروباری سرگرمیاں بھی جمود کا شکار ہیں۔میں مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ چکا ہے، ہزاروں لوگ بیروزگار ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سیاحت ہو یا قالین بافی سب متاثر ہوئے ہیں، ہزاروں نوکریاں ختم ہو گئیں، لوگ بیروز گار ہوگئے ہیں۔قالینوں کی صنعت میں 50 ہزار سے زیادہ نوکریاں ختم ہو گئیں، سیب کی فصل اب تک نہ اتاری جا سکی، دکانیں بند ہیں، مرکزی منڈی خالی پڑی...

کشمیری تاجر وں کا کہنا ہے کہ قالینوں کی صنعت میں 50 ہزار سے زیادہ نوکریاں ختم ہو چکی ہیں، مواصلاتی رابطے منقطع ہونے سے ملازمین سے رابطے نہیں کر سکتے۔ کشمیر کے جنوبی حصے کے مشہور سیب ابھی تک درختوں پر لٹک رہے ہیں، دکانیں، کولڈ اسٹور بند ہیں اور مرکزی منڈی خالی پڑی ہے۔کی معیشت کا 12 سے 15 فیصد حصہ سمجھے جانے والے سیب کی آدھی سے زیادہ پیداوار درختوں سے اتاری ہی نہیں گئی ہے۔

انٹر نیٹ کی بندش سے آن لائن کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہوگئی ہیں، گھر بیٹھے کاروبار کرنے والوں کو آرڈر لینے میں پریشانی کا سامنا ہے، لوگوں کا روزگار چھِن گیا ہے۔66 ویں روز میں دا خل ہو گیا، برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ معیشت کو یہ ایک ارب ڈالر کا نقصان 5 اگست سے اب تک ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 65 واں روز، نوجوان شہیدمقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang اگر ڈیزل کشمیر کے حق میں ریلی یا دھرنا دیتا تو پورا ملک ان کے ساتھ ہوتا ڈیزل کو کشمیریوں کے دکھ سے کیا لینا دینا ان کو تو بس اپنی کرسی چاہئیے جو ان سے نکل گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہسرینگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے: اسد مجید خانمقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے: اسد مجید خان asadmk17 Kashmir Still Awaits Resolution PakEmbassyDC ForeignOfficePk PMOIndia UN StateDept MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: 'کرفیو، مواصلاتی بندش کی وجہ سے کئی جانیں ضائع ہوئیں' - World - Dawn NewsAur aap takreer kar k kaam khatam karo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 66 ویں روز بھی کرفیومودی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 66 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، وادی میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات پوری طرح معطل ہیں۔ 😡😡😡😡😡😡😡😡😡 آخر کب تک ایسے ہوگا 🤔🤔 Indian didn't learn lesson from Russia and now very soon Insha Allah India is going to break . Kashmir is part of the Pakistan . Muslims are independent. Muslims can not live bound .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »