مقبوضہ کشمیر: 'کرفیو، مواصلاتی بندش کی وجہ سے کئی جانیں ضائع ہوئیں' - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی اخبار کی کشمیر کی صورتحال پر خصوصی رپورٹ Read more:

ڈاکٹروں کے مطابق کئی مریض ایمبولینس کو کال نہ کرپانے یا سڑکوٹ کی بندش کی وجہ سے وقت پر ہسپتال نہ پہنچ پانے پر جاں بحق ہوچکے ہیں — فوٹو بشکریہ نیو یارک ٹائمز

موبائل فون سروس کے بغیر ڈاکٹر ایک دوسرے سے رابطہ قائم نہیں کر پاتے، ماہرین کو ڈھونڈ نہیں پاتے یا زندگی اور موت کی صورتحال میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مدد حاصل نہیں کر پاتے ہیں۔ سرکاری عہدیدار روہت کنسال کا کہنا تھا کہ 'پابندیوں کی وجہ سے کسی کی بھی جان نہیں گئی، جتنی جانیں ضائع ہوئیں اس سے کہیں زیادہ بچائی بھی گئی ہیں'۔

سری نگر کے سری مہاراجہ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران سرجریز کی تعداد میں 50 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ پابندیاں اور ادویات کی قلت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال انتظامیہ نے ان کے لیے ایمبولینس کا انتظام کیا جو انہیں سری نگر لے کر گئی، تاہم سپاہیوں نے راستے میں متعدد مرتبہ روکا جس کی وجہ سے اس کی جان کو خطرہ مزید بڑھتا گیا۔

16 گھنٹوں بعد نوجوان کی ہلاکت ہوگئی اور اس کے اہلخانہ ایمبولینس میں اس کی لاش لے کر 55 میل کا سفر کرتے ہوئے واپس گھر پہنچے۔متعدد کشمیری ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ درجنوں مریض جنہیں بچایا جاسکتا تھا راستوں کی بندش کی وجہ سے انتقال کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur aap takreer kar k kaam khatam karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 63 واں روزآرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 63ویں روز بھی جاری ہے، وادی میں اسکول ، کالج اور تجارتی مراکز بھی بند پڑے ہیں۔ یہ سب خبریں فوٹیج نواز شریف زرداری اور فضلرحمان بھی دیکھیں اقتدار اور کرسی کے درد چھوڑ کر کشمیریوں کا درد محسوس کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہا کرے، امریکی سینیٹرز - ایکسپریس اردوامریکی وفد کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدترین انسانی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی Ruko krwa kr hi jana
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہامریکی سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہا کرے، مسئلہ کشمیر کے مستقل دیرپا حل کے لیے کوششیں کرنی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیا Pakistan India OccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریفرنڈم کمشنر اور مقبوضہ کشمیر کی جلا وطن حکومتریفرنڈم کمشنر اور مقبوضہ کشمیر کی جلا وطن حکومت نیلسن منڈیلا کو سفید فام استعمارنے عمر قید میں ڈالا۔ وہ ستائیس برس کی قید کاٹ کر باہر آیا اور گوروں کے اقتدار کا خاتمہ عمل میں آیا۔ہانگ کانگ چین کا حصہ تھا مگر انگریز نے اسے اپنی غلامی کے شکنجے میں کس لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیا pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI Why?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »